کیا بچوں کے لئے اردو سیکھنے کی ابتدائی کتب انٹرنیٹ پر کہیںڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہیں ؟
س سلیم احمد محفلین مئی 5، 2009 #1 کیا بچوں کے لئے اردو سیکھنے کی ابتدائی کتب انٹرنیٹ پر کہیںڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہیں ؟
خورشیدآزاد محفلین مئی 7، 2009 #2 مجھے بھی ان کتب کی اشد ضرورت ہے۔ اگرکسی بھائی بہن کو کسی ایسی ویب سائیٹ کے بارے میں معلوم ہو تو یہاں شیئر کریں۔ عین نوازش ہوگی
مجھے بھی ان کتب کی اشد ضرورت ہے۔ اگرکسی بھائی بہن کو کسی ایسی ویب سائیٹ کے بارے میں معلوم ہو تو یہاں شیئر کریں۔ عین نوازش ہوگی
فرخ منظور لائبریرین مئی 7، 2009 #4 م۔م۔مغل نے کہا: میں دیکھتا ہوںصاحب۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھ کر واپس بھی آجائیے گا۔
مغزل محفلین مئی 7، 2009 #5 یہ لیجیے صاحب کچھ روابط:: قرآنی قائدہ قاری خوشی محمد سے سیکھیے ۔ اردو حروفِتہجی ، جِنگل سونگ
مغزل محفلین مئی 7، 2009 #7 سخنور نے کہا: دیکھ کر واپس بھی آجائیے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آچکا ہوں صاحب ۔ روابط پیش کر دیے ہیں
سخنور نے کہا: دیکھ کر واپس بھی آجائیے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آچکا ہوں صاحب ۔ روابط پیش کر دیے ہیں
arifkarim معطل مئی 7، 2009 #8 میرے پاس پہلی اور دوسری جماعت کی پنجاب ٹیکسٹ کتب موجود ہیں۔ اگر وقت ملا تو اپلوڈ کر دوں گا۔۔۔ ویسے بھی سارا بچپن انہیں میں گزرا ہے
میرے پاس پہلی اور دوسری جماعت کی پنجاب ٹیکسٹ کتب موجود ہیں۔ اگر وقت ملا تو اپلوڈ کر دوں گا۔۔۔ ویسے بھی سارا بچپن انہیں میں گزرا ہے
س سلیم احمد محفلین مئی 7، 2009 #9 arifkarim نے کہا: میرے پاس پہلی اور دوسری جماعت کی پنجاب ٹیکسٹ کتب موجود ہیں۔ اگر وقت ملا تو اپلوڈ کر دوں گا۔۔۔ ویسے بھی سارا بچپن انہیں میں گزرا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاکم اللہ ۔ مجھے بھی پہلی اور دوسری اور اسی طرح اگلی جماعتوں کی کتب کی ضرورت ہے ۔
arifkarim نے کہا: میرے پاس پہلی اور دوسری جماعت کی پنجاب ٹیکسٹ کتب موجود ہیں۔ اگر وقت ملا تو اپلوڈ کر دوں گا۔۔۔ ویسے بھی سارا بچپن انہیں میں گزرا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جزاکم اللہ ۔ مجھے بھی پہلی اور دوسری اور اسی طرح اگلی جماعتوں کی کتب کی ضرورت ہے ۔
عین لام میم محفلین مئی 8، 2009 #11 م۔م۔مغل نے کہا: آن لائن اردو سیکھیے اردو پڑھیں اردو پڑھیں اور بولنا سیکھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغل بھائی ان میں کوئی بھی ربط مجھے مفید معلوم نہیں ہوتا۔ ۔ ۔۔ مفت اردو سیکھنے کی کوئی جگہ نظر نہیں آئی یہاں۔ ۔ ۔ ہو سکتا ہے میں صحیح طرح دیکھ نہ سکا ہوں۔ ۔ ۔اس سلسلے میں مدد کریں کچھ۔ ۔ ۔
م۔م۔مغل نے کہا: آن لائن اردو سیکھیے اردو پڑھیں اردو پڑھیں اور بولنا سیکھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مغل بھائی ان میں کوئی بھی ربط مجھے مفید معلوم نہیں ہوتا۔ ۔ ۔۔ مفت اردو سیکھنے کی کوئی جگہ نظر نہیں آئی یہاں۔ ۔ ۔ ہو سکتا ہے میں صحیح طرح دیکھ نہ سکا ہوں۔ ۔ ۔اس سلسلے میں مدد کریں کچھ۔ ۔ ۔