تاسف بچوں کے لئے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میرے دونوں بیٹے جنید عامر6 سالہ اور حمزہ عامر 11 سالہ جس کے لئے پہلے بھی آپ لوگوں نے دعا فرمائی تھی کی طبیعیت خراب ہے سب ان بچوں کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے ۔
 
میری پروفائل میں میرے بیٹے جنید عامر کی تصویر ہے اور حمزہ عامر کے بازو کی ایک خوفناک حادثہ کی وجہ سے پلاسٹک سرجری ہوئی ہے ، جس کی وجہ سے اس کے بازو میں تکلیف رہتی ہے ۔ اس واقعہ کو تین سال سے اوپر ہوگئے ہیں آپ سے دعا کی اپیل ہے کہ حمزہ عامر اپنے بازو کی تکلیف سے نجات حاصل کرلے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top