کوئی وجوہات بھی سن رکھی ہیں کہ کیوں؟میرا تجربہ تو نہیں مگر سنی سنائی کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ پائتھون۔
سی اور سی پلس پلس میری پسندیدہ ہیں مگر کیا یہ بچوں کو سکھانے کے لئے بہترین ہیں؟میری رائے میں پروگرامنگ بیسکس سیکھنے کے لئے سی سب سے بہتر ہے.
بچوں کا تو آئیڈیا نہیں، مگر بیسکس کو سمجھنے کے لئے اچھی ہیں.سی اور سی پلس پلس میری پسندیدہ ہیں مگر کیا یہ بچوں کو سکھانے کے لئے بہترین ہیں؟
محترم بھائی آپ سے التجا ہے کہ وقت ملتے ہی اس موضوع پر مفصل تحریر لکھیں ۔میری رائے میں پروگرامنگ بیسکس سیکھنے کے لئے سی سب سے بہتر ہے.
پروگرامنگ تو شوقیہ ہے سکول سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ اس کا مقصد کوئی خاص پیشہ اختیار کرنا نہیں کہ اس میں ابھی کافی وقت ہے بلکہ الگورتھمز اور پروگرامنگ کا علم اور ہنر حاصل کرنا اور اسے کھیل کے طور پر انجوائے کرنا ہےالسلام علیکم
آپ کے وہاں کا تعلیمی سسٹم پر میرا کوئی مطالعہ نہیں اس لئے اس پر اس پر کچھ کہنا مشکل ہے پھر بھی کوشش کرتا ہوں جس سے سمجھنے میں آسانی ہو۔
ہمارے یہاں جی سی ایس ای تعلیم ایئر 11 ہے، ایئر1 سے 11 کے دوران بچوں کو سکول میں بہت سے سکلز سکھائے جاتے ہیں جس پر سرٹیفکیٹ بھی دئے جاتے ہیں مگر اصل تعلیم کی بنیاد فائنل ایگزیم ہیں، اس کے بعد کالج کے لئے سکور ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی اس کے لئے بہت وقت ہے۔ سکریچ پروگرامنگ اگر تو سلیبس کا حصہ ہے پھر تو بہتر اگر نہیں تو بیٹی ریگولر تعلیم پر زیادہ توجہ دے تو بہت بہتر ہو گا۔ یہ فری سکل کے لئے عمر 8 سے 15 سال ہے، اور 12 سال کی عمر میں بیٹی شائد ایئر7 میں ہو گی، اور مستقبل میں اگر آئی ٹی میں سیٹ ملتی ہے تو وہاں یہ سکل کام آئے گی اس پر ابھی بہت وقت ہے۔
ہمارے یہاں پائلٹ کیڈٹ کے لئے عمر 14 سال ہے، جس پر میرا چھوٹا بیٹا جس نے پائلٹ کیڈٹ اسی عمر میں جائن کی، اب وہ جی سی ایس ای سیکنڈ ائر اسی ستمبر میں ہو گا۔ سکول کی تعلیم الگ ہے اور ائر کیڈٹ کی الگ جس پر ہفتہ میں 10 گھنٹے جو دو دن میں مکمل کرنے ہوتے ہیں۔ کالج کے لئے ایم او ڈی نے آفر کی ہے کہ مکمل تعلیم ملٹری کی جانب سے، دوران تعلیم یہی نہیں اگر اس جیسی اور بھی کوئی آفرز ہوں جس سے تعلیم کے ساتھ کریئر کی بھی گارنٹی ہو تو فائدہ مند ہو گی۔
میری باتیں اگر سمجھ آئیں تو درست ورنہ تکرار سے بہتر ہے انہیں اگنور کر دیں!
والسلام
میرا مشورہ ہے کہ پائتھن یا روبی آن ریلزپروگرامنگ تو شوقیہ ہے سکول سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ اس کا مقصد کوئی خاص پیشہ اختیار کرنا نہیں کہ اس میں ابھی کافی وقت ہے بلکہ الگورتھمز اور پروگرامنگ کا علم اور ہنر حاصل کرنا اور اسے کھیل کے طور پر انجوائے کرنا ہے
روبی آن ریلز کے لئے یہ درست ہے۔ پائتھن کے لئے کم۔میرا مشورہ ہے کہ پائتھن یا روبی آن ریلز
سی وغیرہ جیسی زبانیں بہت بنیادی چیزیں کرنے میں ہی وقت لگا دیتی ہیں اور ان کو امپلی منٹ کرنا بچوں کے لیے کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر پہلے بچوں کو لائبریریز کا تصور دیا جائے، پھر اس کا استعمال، پھر ان پٹ سٹیٹمنٹ، پھر آؤٹ پٹ کے بارے اور پھر اس لیکچر کے بعد بچے ایک لائن پرنٹ کرنے کے قابل ہوں
مجھے سکریچ کا علم نہیں۔ اس لیے اس بارے کچھ نہیں کہہ سکتاروبی آن ریلز کے لئے یہ درست ہے۔ پائتھن کے لئے کم۔
یہ بھی خیال رہے کہ بیٹی کو پروگرامنگ کے بنیادی فیچر جو سکریچ جیسی بلاک بیسڈ زبان میں ہیں وہ آتے ہیں
ایچ ٹی ایم ایل بھی دلچسپی کا سامان ہو سکتا ہے۔ خاص کر اس لحاض سے کہ اس کی مدد سے بہت آسانی سے گرافکل انٹرفیس اور مواد مع اسٹائل سامنے آ جاتا ہے۔ گو کہ ایک پروگرامنگ زبان نہیں لیکن وہ کمی جاوا اسکرپٹ سے پوری ہو جاتی ہے اور ایچ ٹی ایم ایل بچوں میں ڈاکیومنٹ اسٹرکچر کی صلاحیتیں جگانے کے بھی مفید ہو سکتا ہے۔پروگرامنگ تو شوقیہ ہے سکول سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ اس کا مقصد کوئی خاص پیشہ اختیار کرنا نہیں کہ اس میں ابھی کافی وقت ہے بلکہ الگورتھمز اور پروگرامنگ کا علم اور ہنر حاصل کرنا اور اسے کھیل کے طور پر انجوائے کرنا ہے
ابھی بھی میٹرک میں جی ڈبلیو بیسک اور انٹر میں سی ہےبچوں کا تو آئیڈیا نہیں، مگر بیسکس کو سمجھنے کے لئے اچھی ہیں.
یہاں پاکستان میں لینگویج کم از کم میٹرک میں پڑھائی جاتی ہے، q basicِِ
اب اگر کورس بدل گیا ہو تو نہیں معلوم.
سی اور سی پلس پلس میری پسندیدہ ہیں مگر کیا یہ بچوں کو سکھانے کے لئے بہترین ہیں؟