ایک محفلین ہوا کرتے تھے جو اس طرح کے پراجیکٹس میں کافی پیش پیش تھے پھر معلوم نہیں کیا ہوا افواہ سنی تھی کہ معطل ہو گئے۔اب یہ بتائیں کہ اردو ترجمہ کون کون کر سکتا ہے؟
سر! اس سلسلہ میں اگرسنجیدہ پیش رفت ہو، تو کچھ مدد میں بھی کر سکتا ہوںاب یہ بتائیں کہ اردو ترجمہ کون کون کر سکتا ہے؟
آپ کو ترجمہ کے حوالے سے ٹیگ کیا تھا انہوں نے شایدآپ کا بھی معطل ہونے کا دل کر رہا ہے؟
کب کی ہے مطلب نئی یا پرانی ؟اگر اردو کی قید ہے تو میں کوئی مدد نہیں کر سکتا۔ اگر انگریزی سے کام چل سکتا ہے تو آج کل بیٹی کے ساتھ ڈیوڈ ایٹنبرا کی ڈاکومینٹری پلینٹ ارتھ دیکھ رہا ہوں۔
آپ ہی آغاذ کر دیں ممکن ہے آپ کی دیکھا دیکھی قفل ٹوٹ جائے؟سر! اس سلسلہ میں اگرسنجیدہ پیش رفت ہو، تو کچھ مدد میں بھی کر سکتا ہوں
اگر مواد مفید و موافق ہو تو زیر نگرانی استفادہ کیا جاسکتا ہے ۔ اس طرح بچوں میں جرح و تعدیل کا عنصر بھی پیدا کیا جاسکتا ہے البتہ اعتدال کے ساتھ ۔پارٹ سارے ہی ٹھیک ہیں مگر مسئلہ وہی ہندی ڈبنگ کی وجہ سے تلفظ کا ہے جو بچے غلط سیکھ جاتے ہیں
2006کب کی ہے مطلب نئی یا پرانی ؟
این سٹیورٹ کی پاور اف پلانٹ بھی دیکھنا میری بیٹیوں کو بہت پسند ہے، مجھے بھی ۔مگر ہے انگلش میں ۔
نئی والی الٹرا ایچ ڈی میں بنی ہے ۔ پلانیٹ ارتھ ٹو۔یقینا دلچسپ ہوگی۔2006
http://www.bbc.co.uk/programmes/b006mywy
شنید ہے کہ اس کی ایک اور سیریز سال کے آخر میں آ رہی ہے۔
فلک شیر صاحب آپ کیا کیا زمہ داری لیں گے،؟ میری خیال میں پہلے ہندی سے اردو کی کوشش کریں تو آسانی ہو گی؟سر! اس سلسلہ میں اگرسنجیدہ پیش رفت ہو، تو کچھ مدد میں بھی کر سکتا ہوں