زیک
مسافر
اردو شوز بہت عرصے سے نہیں دیکھےآپ کی اردو تو اچھی ہے میں نے کبھی آپکی اردو میں غلطی نہیں دیکھی، کیا آپ کو اردو بولنے میں مسئلہ ہے؟
اردو شوز بہت عرصے سے نہیں دیکھےآپ کی اردو تو اچھی ہے میں نے کبھی آپکی اردو میں غلطی نہیں دیکھی، کیا آپ کو اردو بولنے میں مسئلہ ہے؟
کیا اردو بولنا بھی بھول گئے ہیں؟اردو شوز بہت عرصے سے نہیں دیکھے
بلال بھائی! شعیب صاب نے اچھا کام کیا ہے، لیکن جس قدر بڑے پیمانے پہ یہ مواد بچوں کو درکار ہوتا ہے، اس کے لیے مجھے تو یہی لگ رہاہے، کہ دوسری زبانوں میں موجود مواد کو اردو میں منتقل کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔محفل کے رکن شعیب سعید شوبی نے اس حوالے سے کافی اچھا کام کیا ہے. ان کا بلاگ ملاحظہ فرمائیں امید ہے آپ کی ضرورت کے مطابق کافی مواد ملے گا.
http://shoaibsaeedshobi.blogspot.com/?m=1
اس کی اردو ڈبنگ بھی تو کی جا سکتی ہے؟قرۃالعین اعوان آپا! یہاں چیزیں اکٹھی کرتی رہیے، امید ہے، ایک بہتر ذخیرہ ہو جائے گا ۔ کوشش کیجیے کچھ مواد اردو میں ملتا رہے ۔
کیا انگلش کے علاوہ بھی زبانوں پر ممکن ہے؟بلال بھائی! شعیب صاب نے اچھا کام کیا ہے، لیکن جس قدر بڑے پیمانے پہ یہ مواد بچوں کو درکار ہوتا ہے، اس کے لیے مجھے تو یہی لگ رہاہے، کہ دوسری زبانوں میں موجود مواد کو اردو میں منتقل کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔
کوئی بھی نہیںاب یہ بتایں ڈبنگ کے لیے آواز کون کون فراہم کرے گا؟
اب یہ بتایں ڈبنگ کے لیے آواز کون کون فراہم کرے گا؟
کوئی بھی نہیں
کیونکہ یہ وقت طلب کام ہے
زیک کیا آپ اردو ترجمہ کر سکتے ہیں؟اردو شوز بہت عرصے سے نہیں دیکھے
نہیںزیک کیا آپ اردو ترجمہ کر سکتے ہیں؟
عینک والے جن کی اردو ڈبنگ میں آسانی سے کر سکتا ہوں۔۔