بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

مجھے تو ایک کارٹون پسند تھے جس میں ایک پرندے یا جانور کا تفصیلی تعارف بتایا جاتا تھا آخر میں ، یہ انڈین چینل سہارا پر لگتے تھے ممکن ہے نام لٹل بئیر ہو
 
سب سے پہلے تو اردو محفل میں دھماکے دار واپسی پر مبارک باد قبول فرمایئے۔

اور اس کے بعد منتظمین سے کہہ کر اپنی پرانی آئی ڈی ہی بحال کروالیجیے ورنہ زیک اور فلک شیر بھائی تو آپ کی چھیڑخانیوں کے باوجود نہیں پہچانے! مزہ نہیں آرہا۔
 
تجمل حسین

محفلین
تجمل صاحب تو کریں ابتداآپ؟

تجمل صاحب آپ بھی کچھ روشنی ڈالیں، آپ کیا کیا زمہ داری لیں گے، اور کہاں تک کامیاب ہوئے؟
ارے نا بھئی میں تو باز آیا۔ پہلے ہی دس بارہ کاموں میں بیک وقت پنگے بازی شروع کررکھی ہے۔ انہی کے لیے وقت نہیں ملتا۔ مزید کسی کام اب اس وقت تک ٹانگ اڑاؤں جب تک پہلے کاموں میں سے 50 فیصد ختم نہ ہوجائیں۔ :notworthy:
 
چلیں پھر ڈبنگ سیکھا دیں تاکہ جناب محترم فلک شیر صاحب جیسی ہستیاں خود ہی اپنا راستہ تلاش کر لیں؟
 
زیک

مسافر
سب سے پہلے تو اردو محفل میں دھماکے دار واپسی پر مبارک باد قبول فرمایئے۔

اور اس کے بعد منتظمین سے کہہ کر اپنی پرانی آئی ڈی ہی بحال کروالیجیے ورنہ زیک اور فلک شیر بھائی تو آپ کی چھیڑخانیوں کے باوجود نہیں پہچانے! مزہ نہیں آرہا۔
پروفائل سے تو لگتا ہے یہ عزیز امین کے دادا ہیں۔
 
فلک شیر

محفلین
جس مقصد کے لیے دھاگہ شروع کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو غل غپ ہوا
اب یہی کہہ سکتا ہوں:
میں باز آیا محبت سے اٹھالو پاندان اپنا :)
 
Top