دل دل پاکستان
معطل
میں نے سناہے محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے بچوں کے لیے بہت کچھ کیا پر یہاں انکی خاموشی کی سمجھ نہیں آئی؟
تجمل صاحب تو کریں ابتداآپ؟
ارے نا بھئی میں تو باز آیا۔ پہلے ہی دس بارہ کاموں میں بیک وقت پنگے بازی شروع کررکھی ہے۔ انہی کے لیے وقت نہیں ملتا۔ مزید کسی کام اب اس وقت تک ٹانگ اڑاؤں جب تک پہلے کاموں میں سے 50 فیصد ختم نہ ہوجائیں۔تجمل صاحب آپ بھی کچھ روشنی ڈالیں، آپ کیا کیا زمہ داری لیں گے، اور کہاں تک کامیاب ہوئے؟
چلیں پھر ڈبنگ سیکھا دیں تاکہ جناب محترم فلک شیر صاحب جیسی ہستیاں خود ہی اپنا راستہ تلاش کر لیں؟ارے نا بھئی میں تو باز آیا۔ پہلے ہی دس بارہ کاموں میں بیک وقت پنگے بازی شروع کررکھی ہے۔ انہی کے لیے وقت نہیں ملتا۔ مزید کسی کام اب اس وقت تک ٹانگ اڑاؤں جب تک پہلے کاموں میں سے 50 فیصد ختم نہ ہوجائیں۔
اگر ڈبنگ جانتا ہوتا تو ضرور سکھا دیتاچلیں پھر ڈبنگ سیکھا دیں تاکہ جناب محترم فلک شیر صاحب جیسی ہستیاں خود ہی اپنا راستہ تلاش کر لیں؟
خلیل صاحب نے جو بھی ٹامک ٹوئیاں ماری ہیں آپ کی محبت میں ماری ہیں ورنہ کمپیوٹر سے بس اس حد تک واقفیت ہے کہ اپنا کام نکال لیتے ہیں۔سنا ہے خلیل صاحب جانتے ہیں؟
ہاہا۔ عمر 68 سال۔ یعنی ہر طرح سے کوشش کرڈالی کہ کوئی پہچان نہ پائے۔پروفائل سے تو لگتا ہے یہ عزیز امین کے دادا ہیں۔
آپ جلد ہی گھبرا گئے ورنہ سارے مقاصد پر بات ہو سکتی ہے؟جس مقصد کے لیے دھاگہ شروع کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو غل غپ ہوا
اب یہی کہہ سکتا ہوں:
میں باز آیا محبت سے اٹھالو پاندان اپنا