بچوں کے لیے ہماری نظم بارش ہمارے یو ٹیوب چینل پر

یاسر شاہ

محفلین
بچوں کے لیے ہماری نظم بارش ہمارے یو ٹیوب چینل پر ہماری زبانی سنئے ا
خود بھی سنی ،بچوں کو بھی سنائی -لطف آیا -
کچھ ادھوری ادھوری سی ہے ، اور بھی اضافہ کریں -
چینل کو سبسکرائیب بھی کیجیے!
پپہلے سے کر رکھا ہے -لیجیے لائک بھی کر دیا ،کیا یاد کریں گے -
 
اپنے شہزادے میکائیل کو سنائی اور
سبسکرائب
بھی کیا بھیا ۔۔۔
بہت دلچسپ
خلیل بھیا ابھی میکائیل کو سنائی گو اُنکو اردو بولنا کم کم آتی ہے ۔ساتھ ساتھ ترجمہ کر کر کے بتاتے رہے بہت خوش ہوئے پر سنگاپور میں بھی بارش سے پریشان ہوتے ہیں کہتے ہیں ۔۔
Rain, rain, go away
Come again some other day
دو مرتبہ شکریہ قبول فرمائیے بہنا!
 

صریر

محفلین
بچوں کے لیے ہماری نظم بارش ہمارے یو ٹیوب چینل پر ہماری زبانی سنئے اور چینل کو سبسکرائیب بھی کیجیے!


آئی آلسو سبسکرائبڈ! آہا، مخملی ہاتھوں کی تھپکی ہے آپ کی آواز۔ علامہ صاحب کی ' بچے کی دعا' بھی سنی آپ کی آواز میں، بے حد سکون بخش۔ اور بھی مترنم کلام پیش کریں پلیز! 👍🏻👍🏻
 
Top