بچیوں کے کارنامے میرے گھر میں

Muhammad Qader Ali

محفلین
Photo0853.jpg

Photo0825.jpg

Photo0827.jpg

Photo0826.jpg

Photo0828.jpg
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہاں ہمارے کالج میں اس کا کام سکھایا بھی جاتا ہے۔ جیولری وغیرہ بھی بنتی ہے اس سے اور ڈیکوریشن بھی
بہت خوب بھیا۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ کس چیز سے بنے ہیں ؟
نایاب بھائی یہ پلے ڈو (play dough) سے بنی ہیں۔ بازار سے بھی مل جاتا ہے اور لوگ گھر میں بھی تیار کر لیتے ہیں۔ میٹریل ایسا ہوتا ہے جیسے گندھی ہوئی مٹی۔ مختلف رنگوں میں دستیاب ہوتا ہے اور بار بار استعمال ہوتا ہے۔ بچے کھیل کھیل میں چیزیں بناتے ہوئے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔
ویسے ان تصویروں سے بہت ملتی جلتی تصاویر میں نے پہلے بھی کہیں دیکھی ہیں۔
 
عدیل منا

محفلین
اس میں چپکنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔ میں اپنی بیٹی کو تنگ کرنے کیلئے کسی بھی دیوار پر اونچائی پر اس کو چپکا دیتا ہوں۔ اور پھر اس کو اتارنے کیلئے میری بیٹی جو محنت کرتی ہے اس سے خوب محظوظ ہوتا ہوں۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
نایاب بھائی یہ پلے ڈو (play dough) سے بنی ہیں۔ بازار سے بھی مل جاتا ہے اور لوگ گھر میں بھی تیار کر لیتے ہیں۔ میٹریل ایسا ہوتا ہے جیسے گندھی ہوئی مٹی۔ مختلف رنگوں میں دستیاب ہوتا ہے اور بار بار استعمال ہوتا ہے۔ بچے کھیل کھیل میں چیزیں بناتے ہوئے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔
ویسے ان تصویروں سے بہت ملتی جلتی تصاویر میں نے پہلے بھی کہیں دیکھی ہیں۔
یہ تصویریں ہم جہاں جاتے ہیں وہا پہنچ جاتی ہے
یہ میرے فوٹو باکٹ میں لوڈ ہے اور میں یا میری زوجہ اس کو شئر کرتے رہتے ہیں ابھی تو آپ لوگوں کو طرح طرح کے کھانے کے پکس دکھاکر
ندیدا بنانا ہے
بہت شکریہ پسند کرنے کے لئے۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
پہلی تصویر تیاری کی ہے
دوسری دو دوست گپ شب میں لگے ہیں
تیسری اور چوتھی الگ الگ پکس
پانچویں ناراض ہوگئے
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
میں تو کبھی بھی اتنی آرٹسٹک نہیں رہی:p
ان شاء اللہ
آپ بھی اچھی ہوسکتی ہیں اس سب ڈول میں آپ لوگوں نے ایک بات محسوس کی ہوگی یا کریں ایک خاص بات۔ جو دوسرے ڈول میں پائے جاتے ہیں اس میں نہیں ہے وہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے
 
نایاب

لائبریرین
ان شاء اللہ
آپ بھی اچھی ہوسکتی ہیں اس سب ڈول میں آپ لوگوں نے ایک بات محسوس کی ہوگی یا کریں ایک خاص بات۔ جو دوسرے ڈول میں پائے جاتے ہیں اس میں نہیں ہے وہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے
ان میں نقوش نہیں ہیں ۔ سپاٹ چہرے ہیں ۔ ؟
 
ملائکہ

محفلین
ان شاء اللہ
آپ بھی اچھی ہوسکتی ہیں اس سب ڈول میں آپ لوگوں نے ایک بات محسوس کی ہوگی یا کریں ایک خاص بات۔ جو دوسرے ڈول میں پائے جاتے ہیں اس میں نہیں ہے وہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے
میں نے بھی یہی نوٹ کیا کہ چہرے پر نقوش نہیں ہیں۔۔ لیکن میرے زندگی میں آرٹسٹ لوگوں نے بہت کردار ادا کئے ہیں لیکن میں خود آرٹسٹک نہیں ہوں ویسے میں نے آرٹ کے بارے میں معلومات حاصل کی ہیں وہ بھی دوستوں کے بتانے پر:)
 
Top