بچے کتنے اچھے

اسی فورم پر جناب م م مغل صاحب کی بڑی معصوم اور پیاری سی بچی کی تصاویر دیکھ کر مجھے ایک سائٹ پر دیکھی ہوئی کچھ اور بچوں کی تصاویر یاد آ گئیں آپ بھی دیکھئیے
04_detke_38917.jpg

07_detke_22155.jpg

10_detke_62527.jpg

12_detke_53228.jpg

18_detke_26091.jpg

19_detke_24024.jpg

30_detke_35775.jpg

31_detke_20666.jpg

40_detke_54753.jpg

44_detke_42443.jpg

86_detke_47061.jpg

84_detke_38316.jpg
 
تعبیر

محفلین
واہ زبردست

آپ نے تو میرا کام آسان کر دیا کہ میں بھی کچھ تصاویر جمع کر رہی تھی یہاں پوسٹ کرنے کے لیے

کیا مین اپ کی اجازت سے کچھ تصاویر یہاں پوسٹ کر سکتی ہوں :) :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
بچے بہت ہی معصوم ہوتے ہیں شاید اسی لیے بہت پیارے لگتے ہیں۔ بہت شکریہ جناب یہ تصاویر شریک محفل کرنے کا۔

تعبیر آپ بھی تصاویر یہیں لگا دیں۔ پھر میں بھی لگاتا ہوں۔
 
خورشیدآزاد

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ ویسے کتنی حسین بات ہے نا کہ بچے چاہے کسی بھی رنگ نسل اور مذہب کے ہوں ان کے چہروں پر معصومیت اور پاکیزگی ایک جیسی ہوتی ہے جو ثابت کرتی ہے کہ انسان بنیادی طور پر معصوم ہے یہ دنیا اسے کیا سے کیا بنا دیتی ہے۔

ویسے یہاں اگراپنے بچوں کی بھی تصاویر لگائیں تو مزہ دوبالا ہوجائے گا۔ کیا خیال ہے؟
 
arifkarim

معطل

قرآن پاک کو کون جھٹلا سکتا ہے؟
 
مغزل

محفلین
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
جناب یہ تو انسانوں بچے ہیں ۔۔ کسی جانور کے بچے کو دیکھ لیجئے
کارخانہِ قدرت کے مظاہر ۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ کہنے پر مجبور کرتے ہیں
’’ بے وہی قادرِ‌ملطق و کارسازِ حقیقی ہے ‘‘ اور ’’ وہ ایک اکیلا تنہا یکتا ہے ‘‘
اس کا کوئی ہمسر نہیں ۔۔۔۔۔ وہی پالنہار ہے ۔۔۔ وہی لوتھڑے سے خوبصورت شاہکار بناتاہے ۔

شکرہے جنابِ باری میں۔

ابنِ حسن صاحب بہت شکریہ ایمان تازہ کرنے کو
خدا سلامت رکھے (اٰمین)
 
جیہ

لائبریرین
دھاگے کا عنوان دیکھ کر مجھے یوں لگا کہ ابن حسن صاحب مشورہ مانگ رہے ہیں کہ "کہ بچوں کی تعداد کتنی ہونی چاہئے۔ دھاگہ کھول کر دیکھا تو بچوں کی تصویریں تھیں۔ وہ تو اچھا ہوا کہ پتہ چل گیا ورنہ میں تو شادی مبارک کا دھاگہ کھولنے والی تھی
 
جیہ صاحبہ آپ تو غالب و کلام غالب شناس ہیں اور غالب کہتے ہیں
وہ میری چینِ جبیں سے غمِ پنہاں سمجھا
رازِ مکتوب بہ بے ربطئِ عنواں سمجھا

لیکن آپ باوجود " ربطی عنوان زمرہ" یعنی "زمرہ تصاویر" کے دھوکا کہا گئیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
جے تُوں فیر ایتھے نظر آیا تے تیرے اینے ٹوٹے کر دیاں گا کہ تیرے کھر والے گن دے گن دے تھک جان گے۔

Ahsen-2.jpg
 
طالوت

محفلین
بھئی بڑے جاندار تبصرے ہیں سبھی کہ خصوصا م-م-مغل کیا بات ہے اور جیہ آپ کی حس مزاح کا بھی جواب نہیں ۔۔۔۔
بہت خوب شمشاد موصوف کے ساتھ اچھی کمنٹری کی ہے ویسے کیا یہ آپ کا بیٹا ہے ؟ !
وسلام
 
Top