بڈھ بیر سانحہ

ایم کیو ایم کی آفیشل سائٹ سے لیا
jang-29-09-2015.gif
 
میرے خیال میں فوج کے اندر ہی تقسیم ہے اور تمام اس کے قسم کے حملے فوج کے اندر ہی سےجنم لیتے ہیں۔
پاکستانی فوج بہت تیزی سے لڑنے کی صلاحیت کھوتی جارہی ہے۔ تمام بڑے معرکوں میں پاکستانی فوج ناکامیاب رہی ہے
 

آصف اثر

معطل
ششش۔ فوج ایسے تبصرے اور تجزیے برداشت نہیں کرسکتی۔۔۔ کیوں کہ ۔۔۔ اس سے پوری دنیا میں پاک فوج کی ہتک ہوسکتی ہے۔
 
Top