مبارکباد بڑے بھائی طارق سعید کو شادی کی پہلی سالگرہ مبارک 7 اکتوبر 2011 تا 2012

شاکرالقادری

لائبریرین
بہت مبارک ہو، اللہ کریم سے دعا ہے کہ نو بیاہتا جوڑا ازدواجی زندگی کے سفر کو انتہائی خوش گوار انداز میں طے کرتا چلا جائے اور علائلی زندگی کی حقیقی مسرتوں سے ہم کنا رہے
 

مہ جبین

محفلین
بھائی کو شادی کی سالگرہ مبارک ہو
اللہ دونوں میں ذہنی ہم آہنگی عطا فرمائے
اور زندگی بہت پرسکون رہے آمین
 
Top