بکھرے ہیں اس طرح کہ سمیٹے نہ جائیں گے لگتا ہے اب خدا کی قسم مر ہی جائیں گے دست طلب میں ایک ہی رکھا ہے اب سوال دیکھیں گے اور پھر انہیں دیکھے ہی جائیں گے راہ یقیں میں اب کے جو چھوڑیں گے اپنا ہاتھ ڈھونڈیں گے پھر ہمیں تو کہیں بھی نہ پائیں گے زھراء...