بھئی مجھے ایک بات بتائیں

عینی شاہ

محفلین
السلام علیکم :)
بھئی مجھے ایک بات تو بتائیں یہ محفل پر ٹیگ کرنا کیا ضروری ہوتا ہے ؟؟؟ :rolleyes:لو جی ایک تو تھریڈ اوپن کرو نیو نیو :cautious:اوپر سے ٹیگو بھی سہی بیٹھ کر افففف:atwitsend:بھئی آپ لوگ خود ہی آجایا کریں نا سب اور شیئر کیا کریں چاہے جیسی بھی پوسٹ ہو اچھی بری :)مجھے یہ اچھا نہی لگتا بلکل بھی کہ سب کو ٹیگیں:oops: بھئی ہم سب محفل والے ایک فیملی کی طرح ہیں نا تو فیملی میں جب بھی کوئی کام کرتے ہیں تو سب ایک جگہ خود ہی آ جاتے ہیں جیسے ڈائینگ ٹیبل پر کھانا کھانے ہے نا:p:p:pسب کو سمجھ آ گئی عینی کی بات :nerd::nerd::p
 

نایاب

لائبریرین
سو فیصد درست لکھا ہے ۔
بہت اچھے سے سمجھ آ گئی آپ کی بات معصوم سی خالہ جان ۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

الشفاء

لائبریرین
اف اللہ۔۔۔ پھر کراس۔۔۔۔ہمیں پورے کیرئیر میں صرف دو کراس ملے ہیں اور دونوں ہی آپ کی دین ہیں۔۔۔:mad:۔ جائیں ہم نہیں بولتے۔۔۔(n)
اللہ حافظ۔۔۔
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
بالکل درست کہا عینی بیٹا۔ میں خود اس چیز کے خلاف ہوں اور صرف ان اراکین کو ان دھاگوں پر یا ان پوسٹس پر بلاتا ہوں جن کے بارے انہوں نے براہ راست مطالبہ کیا ہوا ہو :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کیا ضروری ہے کہ ہر دفعہ ٹیگ کرنے میں گھنٹہ بھر کا وقت لگایا جائے۔

ایک دفعہ ٹیگ کا ایم ایس ورڈ پر ڈاکومنٹ بنالو۔ پھر جب بھی ٹیگنا ہو، وہاں سے نکل کرو اور یہاں چسپاں کر دو۔ بس اتنا سا کام ہے۔
 
Top