ماہی احمد
لائبریرین
میں ایک سچی سچی بات بتاؤں!
میں صرف اس لیئے ٹیگ کرتی ہوں تاکہ تھریڈ کہیں نیچے دفن نہ ہو جائے، دو چار ٹیگز ہوں تو تھریڈ اوپر آجاتا ہے اور باقی سب بھی دیکھ لیتے ہیں،تھریڈ میں ٹیگ کرنے کا ہر گز یہ مطلب نہیں (اپنی بات کر رہی ہوں) کہ جن کو ٹیگا وہی اہم ہیں باقی سب اس ڈائنگ ٹیبل سے آؤٹ ہیں، ڈائنگ ٹیبل پر آ کر دو چار لوگوں کو آواز لگاؤ تو تب ہی سب کو پتا چلتا ہے نا کہ کھانا تیار ہے، اگر چپ چاپ کھانا رکھ کے بیٹھے رہو تو ایک دو لوگوں کے علاوہ کوئی بھی نہیں آئے گا اور یوں کھانا ٹھنڈا ہو جائے گا