بھئی مجھے ایک بات بتائیں

ماہی احمد

لائبریرین
میں ایک سچی سچی بات بتاؤں!
میں صرف اس لیئے ٹیگ کرتی ہوں تاکہ تھریڈ کہیں نیچے دفن نہ ہو جائے، دو چار ٹیگز ہوں تو تھریڈ اوپر آجاتا ہے اور باقی سب بھی دیکھ لیتے ہیں،تھریڈ میں ٹیگ کرنے کا ہر گز یہ مطلب نہیں (اپنی بات کر رہی ہوں) کہ جن کو ٹیگا وہی اہم ہیں باقی سب اس ڈائنگ ٹیبل سے آؤٹ ہیں، ڈائنگ ٹیبل پر آ کر دو چار لوگوں کو آواز لگاؤ تو تب ہی سب کو پتا چلتا ہے نا کہ کھانا تیار ہے، اگر چپ چاپ کھانا رکھ کے بیٹھے رہو تو ایک دو لوگوں کے علاوہ کوئی بھی نہیں آئے گا اور یوں کھانا ٹھنڈا ہو جائے گا :):):)
 
قیصرانی

ٹیگ سے تھریڈ اوپر کیسے؟
 
محمداحمد

لائبریرین
السلام علیکم :)
بھئی مجھے ایک بات تو بتائیں یہ محفل پر ٹیگ کرنا کیا ضروری ہوتا ہے ؟؟؟ :rolleyes:لو جی ایک تو تھریڈ اوپن کرو نیو نیو :cautious:اوپر سے ٹیگو بھی سہی بیٹھ کر افففف:atwitsend:بھئی آپ لوگ خود ہی آجایا کریں نا سب اور شیئر کیا کریں چاہے جیسی بھی پوسٹ ہو اچھی بری :)مجھے یہ اچھا نہی لگتا بلکل بھی کہ سب کو ٹیگیں:oops: بھئی ہم سب محفل والے ایک فیملی کی طرح ہیں نا تو فیملی میں جب بھی کوئی کام کرتے ہیں تو سب ایک جگہ خود ہی آ جاتے ہیں جیسے ڈائینگ ٹیبل پر کھانا کھانے ہے نا:p:p:pسب کو سمجھ آ گئی عینی کی بات :nerd::nerd::p

بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔

لیکن اب یہ محفل کی ریت ہی بن گئی ہے کہ اگر کسی کو ٹیگ نہ کرو تو وہ آکر جھانکتا تک نہیں ہے۔ :D

ویسے میں نے ٹیگنگ کے لئے لسٹ وسٹ کوئی نہیں بنائی۔۔۔ کبھی کبھی موضوع اور احباب کی دلچسپی متصادم ہوتی نظر آتی ہے تو دعوتِ کلام دے دیتا ہوں۔ :p (اس کا مطلب مت پوچھنا۔ اس کا مطلب صرف مقدس کو اور نین بھائی کو پتہ ہے۔)
 
محمداحمد

لائبریرین
میں ایک سچی سچی بات بتاؤں!
میں صرف اس لیئے ٹیگ کرتی ہوں تاکہ تھریڈ کہیں نیچے دفن نہ ہو جائے، دو چار ٹیگز ہوں تو تھریڈ اوپر آجاتا ہے اور باقی سب بھی دیکھ لیتے ہیں،تھریڈ میں ٹیگ کرنے کا ہر گز یہ مطلب نہیں (اپنی بات کر رہی ہوں) کہ جن کو ٹیگا وہی اہم ہیں باقی سب اس ڈائنگ ٹیبل سے آؤٹ ہیں، ڈائنگ ٹیبل پر آ کر دو چار لوگوں کو آواز لگاؤ تو تب ہی سب کو پتا چلتا ہے نا کہ کھانا تیار ہے، اگر چپ چاپ کھانا رکھ کے بیٹھے رہو تو ایک دو لوگوں کے علاوہ کوئی بھی نہیں آئے گا اور یوں کھانا ٹھنڈا ہو جائے گا :):):)

واہ ۔۔۔۔!

کھانا تیار ہے والی بات خوب کہی آپ نے۔ کھانے کے سلسلے میں مجھے جب کھانے کا ارادہ ہوتا ہے تب سے دعوت ملنا شروع ہو جاتی ہے اور پھر بھی میں سب سے آخر میں دستر خوان پر پہنچتا ہوں۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
و علیکم السلام

کیا ضروری ہے کہ ہر دفعہ ٹیگ کرنے میں گھنٹہ بھر کا وقت لگایا جائے۔

ایک دفعہ ٹیگ کا ایم ایس ورڈ پر ڈاکومنٹ بنالو۔ پھر جب بھی ٹیگنا ہو، وہاں سے نکل کرو اور یہاں چسپاں کر دو۔ بس اتنا سا کام ہے۔
مگر یہاں ٹیگنے کے طریقے پت تو بات نہی ہو رہی ہے انکل :nerd::thinking:میں تو یہ بات کر رہی ہوں کہ ہم کیوں ٹیگیں دوسروں کو بھئی :rolleyes:
 
Top