قیصرانی
لائبریرین
کسی بھی رکن کے نام سے پہلے @ کا نشان لگا دیں۔ خیال رہے کہ @ اور رکن کے پورے شناختی نام کے درمیان خالی جگہ نہیں لیکن نام پورا ہونے کے بعد خالی جگہ ہونی چاہئے۔ اسی طرح @ سے پہلے بھی ایک خالی جگہسکھا دیں
کسی بھی رکن کے نام سے پہلے @ کا نشان لگا دیں۔ خیال رہے کہ @ اور رکن کے پورے شناختی نام کے درمیان خالی جگہ نہیں لیکن نام پورا ہونے کے بعد خالی جگہ ہونی چاہئے۔ اسی طرح @ سے پہلے بھی ایک خالی جگہسکھا دیں
اور سب سے اہم اجتماعی ٹیگ۔ بلا تفریق ایک ہی لاٹھی سے سب کو ہانک دیاسو فیصد درست کیوں ٹیگ کیا جاے ؟ اور ہم اس جرم میں بالکل بھی شریک نہیں
عینی آپ نے صرف ٹیگز کی بات کی ٹیگز کی اقسام کی نہیں ہم تو روز دیکھتے ہیں سیاسی ٹیگز، سماجی ٹیگز ، شرارتی ٹیگز اور سب سے اہم محفل کے " احبابی " ٹیگز
اکثر ٹیگز پوسٹ کی رونق بڑھانے کے لیے ہوتے ہیں خواہ کوئی کچھ بھی جواز دے
انہیں کہتے ہیں " مساواتی ٹیگز "اور سب سے اہم اجتماعی ٹیگ۔ بلا تفریق ایک ہی لاٹھی سے سب کو ہانک دیا
باقی بھی سمجھ جائیں
اففف انکل اپنی رائے دینی ہے نا پکنے اور کھانے کو چھوڑیں ابھیہم بھی آ گئے ڈائننگ ٹیبل پر
اب جلدی سے بتاؤ کیا پکا ہے
میں تو ٹھیک ہی کہتی ہوں بٹ یہ جو ٹیگینگ ہے نا یہ بہت غللط طریقہ ہے نہی ہونا چاہیے بس بھئی خود بخود آ جائیں آپ کسی بھی پوسٹ پر اچھا برا جیسا بھی لگے اپنا ویوو دیں اور بھاگ جائیں سمپل ہے نا بھئیاب مطلب بھی بتا ہی دیں پلیزبالکل ٹھیک کہا آپ نے۔
لیکن اب یہ محفل کی ریت ہی بن گئی ہے کہ اگر کسی کو ٹیگ نہ کرو تو وہ آکر جھانکتا تک نہیں ہے۔
ویسے میں نے ٹیگنگ کے لئے لسٹ وسٹ کوئی نہیں بنائی۔۔۔ کبھی کبھی موضوع اور احباب کی دلچسپی متصادم ہوتی نظر آتی ہے تو دعوتِ کلام دے دیتا ہوں۔ (اس کا مطلب مت پوچھنا۔ اس کا مطلب صرف مقدس کو اور نین بھائی کو پتہ ہے۔)
آآآآآآآآآآآآآآآآآآاپ بھی ۔۔نوننونونوو میں تو نہی ہوں اتنی لیزیواہ ۔۔۔ ۔!
کھانا تیار ہے والی بات خوب کہی آپ نے۔ کھانے کے سلسلے میں مجھے جب کھانے کا ارادہ ہوتا ہے تب سے دعوت ملنا شروع ہو جاتی ہے اور پھر بھی میں سب سے آخر میں دستر خوان پر پہنچتا ہوں۔
بتاتی ہوں روک جاؤ ذراوعلیکم السلام!!!
کیا بنا ہے آج کھانے میں بھلا؟؟؟
سب کا پتہ نہیں مجھے تو بالکل سمجھ نہیں آئی!!!
وہ اس لیے بھئی کہ انسان کو ہر کام آنا چاہیےآپ کے مطابق تو ٹیگنا ہی نہیں چاہیئے، پھر سیکھنے کا مشورہ کیوں
ٹیگز کی اقسام آپ نے ایکسپلین کر دی ہیں صائمہ آپیسو فیصد درست کیوں ٹیگ کیا جاے ؟ اور ہم اس جرم میں بالکل بھی شریک نہیں
عینی آپ نے صرف ٹیگز کی بات کی ٹیگز کی اقسام کی نہیں ہم تو روز دیکھتے ہیں سیاسی ٹیگز، سماجی ٹیگز ، شرارتی ٹیگز اور سب سے اہم محفل کے " احبابی " ٹیگز
اکثر ٹیگز پوسٹ کی رونق بڑھانے کے لیے ہوتے ہیں خواہ کوئی کچھ بھی جواز دے
تو سمجھیں بھی اب اتنی دیر تو ہو گئی ہے ابھی سمجھ ہی نہی آئی آپ کو باتپہلے کھانے والی بات تو پوری طرح سمجھ لینے دیں ۔
آآآآآآآآآآآآآآآآآآاپ بھی ۔۔نوننونونوو میں تو نہی ہوں اتنی لیزی
میں کھانے پینے میں تو بلکل بھی لیزی شیزی نہی ہوں بھئی ہاں باقی کام شااااااام وہ ذرا پرابلم کرتے ہیں میرے لیےآپ کی مصروفیت وہ رونی کھانی پوئٹری ہی ہے پتہ ہے پڑا مجھےپہلے آپ بتائیے کہ کتنی لیزی ہیں آپ؟
اور میں لیزی نہیں ہوں۔ مصروفیت ہوتی ہے۔
یہ ذراکب ختم ہو گی میں پچھلے چار گھنٹوں سے وہیں رُکا ہوا ہوں!بتاتی ہوں روک جاؤ ذرا
تو سمجھیں بھی اب اتنی دیر تو ہو گئی ہے ابھی سمجھ ہی نہی آئی آپ کو بات
قبل اس کے کہ پھر یہ پوسٹ غائب ہو جائے، ذرا توجہ دیجئے ناسمجھ بھی لیں گے ۔ مگر ! وہ کھانے کا کیا ہوا ؟
ہوگئی ختمیہ ذراکب ختم ہو گی میں پچھلے چار گھنٹوں سے وہیں رُکا ہوا ہوں!
اب کھانا ختم ہو گیاسمجھ بھی لیں گے ۔ مگر ! وہ کھانے کا کیا ہوا ؟