دلاور خان
لائبریرین
جہاں تک ہماری سمجھ دانی کام کرتی ہےالسلام علیکم
بھئی مجھے ایک بات تو بتائیں یہ محفل پر ٹیگ کرنا کیا ضروری ہوتا ہے ؟؟؟ لو جی ایک تو تھریڈ اوپن کرو نیو نیو اوپر سے ٹیگو بھی سہی بیٹھ کر اففففبھئی آپ لوگ خود ہی آجایا کریں نا سب اور شیئر کیا کریں چاہے جیسی بھی پوسٹ ہو اچھی بری مجھے یہ اچھا نہی لگتا بلکل بھی کہ سب کو ٹیگیں بھئی ہم سب محفل والے ایک فیملی کی طرح ہیں نا تو فیملی میں جب بھی کوئی کام کرتے ہیں تو سب ایک جگہ خود ہی آ جاتے ہیں جیسے ڈائینگ ٹیبل پر کھانا کھانے ہے ناسب کو سمجھ آ گئی عینی کی بات
محفل کے اتنے کمرے یا زمرے ہیں کہ انسان جب یہاں آتا ہے اس کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہاں کیا ہورہا ہے۔
اور کتنے نئے کمرے یہاں بن چکے ہیں۔ کچھ تو بچارے بن کر بھی نیچے دب چکے ہوتے ہیں۔
تو ٹیگ کرنے کا بنیادی مقصد لوگوں کے علم میں لانا ہوتا ہے کہ یہاں عینی مینی نے ایک نیا ڈھابہ کھولا ہے وہاں جاکر چائے پی آئیں