بھئی مجھے ایک بات بتائیں

عینی شاہ

محفلین
میں بھلا کیسے مدیحہ آپی بن سکتی ہوں۔
کیسی ہیں وہ اب؟؟؟؟ :)
بننا بھی ناا اللہ کے لیے ۔بس ان جیسی ایک ہی کافی ہیں بھئی :p:p:pبہت اچھی ہیں میری آپا جانی انفیکٹ بیسٹیسٹ آپا ان دا ورلڈ :) گیٹینگ ریکور گریجولی :):)تھینکس ماہی :)
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ
بہت اچھی خبر ہے اور تمہاری فلاسفی بالکل درست ہے۔
ہماری نیک خواہشات اور نیک تمنائیں اُن تک ضرور پہنچا دینا۔
 

نایاب

لائبریرین
انکل وہ بہتر ہیں کافی پہلے سے تو :)اب تو گصہ بھی کرنے لگی ہیں :pجب وہ غسہ کرنے لگ پڑیں تو اٹ مینز وہ ٹھیک ہورہی ہیں اٹس مائی فلاسفی اباؤٹ ہر :biggrin::biggrin::p:p
ماشاءاللہ
گڈ نیوز۔۔
اللہ سوہنا مدیحہ گیلانی بہنا کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین
 

زیک

مسافر
السلام علیکم :)
بھئی مجھے ایک بات تو بتائیں یہ محفل پر ٹیگ کرنا کیا ضروری ہوتا ہے ؟؟؟ :rolleyes:لو جی ایک تو تھریڈ اوپن کرو نیو نیو :cautious:اوپر سے ٹیگو بھی سہی بیٹھ کر افففف:atwitsend:بھئی آپ لوگ خود ہی آجایا کریں نا سب اور شیئر کیا کریں چاہے جیسی بھی پوسٹ ہو اچھی بری :)مجھے یہ اچھا نہی لگتا بلکل بھی کہ سب کو ٹیگیں:oops: بھئی ہم سب محفل والے ایک فیملی کی طرح ہیں نا تو فیملی میں جب بھی کوئی کام کرتے ہیں تو سب ایک جگہ خود ہی آ جاتے ہیں جیسے ڈائینگ ٹیبل پر کھانا کھانے ہے نا:p:p:pسب کو سمجھ آ گئی عینی کی بات :nerd::nerd::p
بچپن میں ایک کھیل تھا "ٹیگ یو آر اٹ"۔ شاید محفل پر بھی وہی کھیلا جا رہا ہے۔
 
Top