بھائی متوجہ ہوں۔ آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔

میں نے تھوڑی سی محنت کرکے اور قیصرانی بھائی کی مدد سے ایک بلاگ بنایا ہے۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ مزید بہتری کے لیے میرا ساتھ دیں۔ لنک شیئر نہیں ہو رہا۔۔ بلاگ کا نام لکھا ہے۔
rangeurdu.blogspot.com
شکریہ
 
نبیل

تکنیکی معاون
تھیم اردو مواد کے لیے بہتر بنانے کے لیے ابھی کام کی ضرورت ہے۔ عبارت کی الائنمنٹ اور فونٹ سائز ٹھیک نہیں ہے۔ بہتر ہوگا کہ پہلے سے موجود کوئی اردو تھیم استعمال کی جائے۔ اردو جہاں کے نام سے پہلے ہی ایک بلاگ موجود ہے۔ جب یو آر ایل میں rangeurdu شامل ہے تو بلاگ کا نام بھی اسی مناسبت سے ہونا چاہیے۔
 
نام بدل دیا ہے۔۔۔ باقی آپ کچھ مدد کریں ۔ ہو سکتا ہے اور بھائی بھی شامل ہو جائیں۔
 
<Group description="Page Text" selector="body">
<Variable name="body.font" description="Font" type="font"
default="normal normal 14px Alvi Nastaleeq, Jameel Noori Nastaleeq, Urdu Naskh Asiatype, Arial, Tahoma, Helvetica, FreeSans, sans-serif" value="normal normal 12px Homemade Apple"/

ٹیمپلیٹ میں جاکر html اڈیٹ کریں اور باڈی فونٹ میں فونٹ کا نام لکھ دیں۔ جیسے اوپر دکھایا گیا ہے
 
بھائی جان جہاں جہاں مسئلہ ہے۔ آپ رہنمائی فرماتے جائیں۔۔ جو پہلے سے تھیم موجود ہیں۔ وہ کوئی نا کوئی تو استعمال کر رہا ہوگا۔۔ اس لیئے آپ سے مدد مانگی ہے۔ محتلف ہو اور خوبصورت نظر آئے۔۔۔
 
Top