بہت بہت بہت بہت معذرت کے ساتھکرینہ سب سے خوبصورت لگ رہی ہے
چوہدری صاحب میں خوبصورتی کی تعریف کر رہا ہوں میں نے یہ نہیں کہا کہ یہ میری پسندیدہ ہے یا میں اسکا بہت بڑا فین ہوں ۔آپ ذرا وضاحت کردیں کس طرح کنفلکٹ ہورہا ہےبہت بہت بہت بہت معذرت کے ساتھ
آپ کا تبصرہ اور اواتار پر لکھی تحریر کچھ کنفلکٹ کر رہی ہے
اگین بہت بہت معذرت کے ساتھ
میرے بھائی ایک بات یاد رکھیں یہ ایک اوپن فورم ہے کوئی مذہبی فورم نہیں ہے کہ کوئی دین کا ٹھیکیدار آکر تو اس قسم کے دھاگے کو ڈیلیٹ کرکے اور ممبر کو بین کردے گا۔بہت بہت بہت بہت معذرت کے ساتھ
آپ کا تبصرہ اور اواتار پر لکھی تحریر کچھ کنفلکٹ کر رہی ہے
اگین بہت بہت معذرت کے ساتھ
جی بالکل۔ کاجول کو چھوڑ کر بقیہ تمام "K" بہتر ہیں۔کاجل نے تو لگتا ہے کسی کو ڈرانے کے لئے تصویر بنوائی ہے!
روحانی بابا ٹھنڈا ٹھار پانی پی لیں اور طیش میں نہ آیا کریں۔ صحت کے لیےاچھا نہیں ہوتا۔میرے بھائی ایک بات یاد رکھیں یہ ایک اوپن فورم ہے کوئی مذہبی فورم نہیں ہے کہ کوئی دین کا ٹھیکیدار آکر تو اس قسم کے دھاگے کو ڈیلیٹ کرکے اور ممبر کو بین کردے گا۔
آپ پہلے تو اگلے بندے کو چانٹا مارتے ہو۔۔۔ ۔پھر کہتے ہو معافی مانگتا ہوں۔۔۔ ۔یہ کیا طریقہ ہے۔۔۔ آپ کو شرم آنی چاہیئے ہے۔۔۔ انسان پہلے تو کوئی بات کرے نہ۔اور اگر کر لے تو پھر اُس کو اس ڈٹ جانا چاہیئے چاہے غلط ہی کیوں نہ ہو۔
پتہ نہیں کیوں مجھے آپ پر بہت زیادہ طیش آرہا ہے۔
شمشاد بھائی میری سمجھ میں یہ بات ہی نہیں آئی کہ یہ ماجرہ کیا ہوا ہے۔روحانی بابا ٹھنڈا ٹھار پانی پی لیں اور طیش میں نہ آیا کریں۔ صحت کے لیےاچھا نہیں ہوتا۔
قسم سے روحانی بابا آپ کا یہی انداز دل لے جاتا ہے۔ اسی لئے تو میں آپ کو دوست سمجھتا ہوں۔آپ پہلے تو اگلے بندے کو چانٹا مارتے ہو۔۔۔ ۔پھر کہتے ہو معافی مانگتا ہوں۔۔۔ ۔یہ کیا طریقہ ہے۔۔۔ آپ کو شرم آنی چاہیئے ہے۔۔۔
ایسی باتیں کرکے مجھے دوستی پر نظرثانی کے لئے کیوںمجبور کرتے ہو دوست!!انسان پہلے تو کوئی بات کرے نہ۔اور اگر کر لے تو پھر اُس کو اس ڈٹ جانا چاہیئے چاہے غلط ہی کیوں نہ ہو۔
اس بار چھوڑدیں بچہ سمجھ کر۔ اگلی بار ان کی دھنائی لگائیں گے۔پتہ نہیں کیوں مجھے آپ پر بہت زیادہ طیش آرہا ہے۔
زمانہ بدل گیا ہے۔ آج کل لوگ جمبو کا مشورہ دیتے ہیں۔ آپ شائد پیسے بچانے کے چکر میں ہیں۔ماجرہ کوئی نہیں، روحانی بابا چھوٹتے ہی طیش میں آ جاتے ہیں۔ اس لیے انہیں ٹھنڈا ٹھار پانی کا مشورہ دے رہا تھا۔
کون سب سےپیاری بچی ہےاو نہیں تھی؟پیاری ہیں