بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی کا قبول اسلام

شمشاد

لائبریرین
اللہ تعالٰی کی رحمت ہے جسے چاہے جب چاہے ہدایت دے دے۔

یہ خبر فیس بُک پر بھی گردش میں ہے۔
 

عینی شاہ

محفلین
جی۔۔۔ ۔!

اور بھی فلم انڈسٹری، پھر اسمگلنگ، پھر جیل، پھر مذہب کی تبدیلی اور اب کینیا۔۔۔ ۔!

نیلم کی ہمت ہے بھئی۔۔۔ ! :)
اپنے فائدے کے لیئے مزہب چینج کر لیا اب جہان جان کو خطرہ ہو گا یا کوئی اور فائدہ ہوگا تو ایسے لوگوں کے لیئے مزہب دوبارہ بدلنا کون سا مشکل ہوگا ۔
 
Top