زینب
محفلین
تازہ ترین خبر کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم کانگرس پارٹی کے ہیڈ کوارٹر دلی میں ایک پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ پہلی لائن میںبیٹھے ہوئے "سکھ "صحافی"جرنیل سنگھ" نے جوتا اتار کے وذیر داخلہ کو دے مارا۔۔۔۔۔۔بد قسمتی سے نشانہ خطا ہو گیا
لو جی سردارے بھی ہمت کر گئے ہیں۔۔۔۔آپ لوگ خبر پڑھیں میں پتا لگا کے آتی ہوںکہ کہیں جرنیل سنگھ کا تعلق پاکستانی دہشت گرد تنظیم "آئی ایس آئی"سے تو نہیں ہے
لو جی سردارے بھی ہمت کر گئے ہیں۔۔۔۔آپ لوگ خبر پڑھیں میں پتا لگا کے آتی ہوںکہ کہیں جرنیل سنگھ کا تعلق پاکستانی دہشت گرد تنظیم "آئی ایس آئی"سے تو نہیں ہے