بھارتی وزیر داخلہ بھی بنا "جوتے "کا شکار

زینب

محفلین
تازہ ترین خبر کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم کانگرس پارٹی کے ہیڈ کوارٹر دلی میں ایک پریس کانفرنس کر رہے تھے کہ پہلی لائن میں‌بیٹھے ہوئے "سکھ "صحافی"جرنیل سنگھ" نے جوتا اتار کے وذیر داخلہ کو دے مارا۔۔۔۔۔۔بد قسمتی سے نشانہ خطا ہو گیا


لو جی سردارے بھی ہمت کر گئے ہیں۔۔۔۔آپ لوگ خبر پڑھیں میں پتا لگا کے آتی ہوں‌کہ کہیں جرنیل سنگھ کا تعلق پاکستانی دہشت گرد تنظیم "آئی ایس آئی"سے تو نہیں ہے:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
پر جوتے مارنے والے ہیں انتہائی نالئق بھئی اگر مارنا ہی ہے جوتا تو گھر میں ایک دو بار پریکٹس ہی کر لو کسی کا بھی نشانہ ٹھیک سے نہیں لگا اب تک۔لگتا ہے مجھے ہی رحمان ملک کے اپنا نشانہ جمانا پڑے گا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے اب لوگ پیسے دے کر جوتا کھانے کی فرمائش کرتے ہیں اسی لے تو نشانہ نہیں لگتا زیدی کا نشانہ تو ٹھیک لگا تھا لیکن بس خود ہی بچ گیا تھا ورنہ اس کہ چہر پر جو ناسے (ناک) تھی نا وہ نا ہوتی
 
18518d1239090268-4-7-2009_65930_1-gif
 

زینب

محفلین
لگتا مجھے بھی ہے کہ کہیں ان کہیں آئی ایس آئی کا تعلق ضرور ہے اس جوتے کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

arifkarim

معطل
سب جوتا مارنے کے خواہشمند افراد کو چاہیے کہ پہلے شکار کی پریکٹس کرکے آیا کریں!
 

راشد احمد

محفلین
یہ حسن سلوک صرف امریکی اور بھارتی وزیروں اور صدر کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے؟

ہمارے بھی تو وزیر اور صدر ہیں۔
 

زینب

محفلین
میں نے بھی اب رحمان ملک کے فوٹو پے نشانہ بازی شروع رک دی ہے ۔۔۔۔۔دیکھنا جب میں نے نشانہ لیا تو ٹھیک ٹحیک ٹارگٹ پے لگے گا
 

ساجد

محفلین
یہ حسن سلوک صرف امریکی اور بھارتی وزیروں اور صدر کے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے؟

ہمارے بھی تو وزیر اور صدر ہیں۔
ڈاکٹر شیر افگن نیازی کو بھول گئے؟ اور وہ بھی تو ایک صاحب تھے جو سندھ سے تعلق رکھتے تھے ۔ کیا بھلا سا نام تھا ان کا۔۔۔۔۔۔۔؟۔
 
Top