بھارتی کوسٹ گارڈ نے زیریں سندھ کے ماہی گیروں کی زندگی حرام کردی

سید زبیر

محفلین
11-4-2013_14227_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اور ہماری حکومت کوئی عملی قدم اٹھانے کی بجائے بے بسی سے امن کی آشا پر انحصار کیے بیٹھی ہے۔

اتنا نہیں کہ ان غریبوں کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی لے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب امن کے مسائل میوزک کنسرٹ سے حل ہوں گے۔۔۔ ویسے بھی عہد حاضر میں امن کے پیامبر جسم فروش یا میراثی ٹھہرے ہیں۔۔۔۔ "جو نظر سے کہنے کی بات ہے کسی حرف میں نہ سمائے گی"
 

زیک

مسافر
پاکستان اور ہندوستان دونوں حکومتیں ایک دوسرے کے ماہی گیر پکڑنے میں مصروف رہتی ہیں۔ بیچارے یہ غریب لوگ مچھلیاں پکڑتے ہوئے جیل چلے جاتے ہیں اور حکومت ان پر عجیب و غریب الزامات بھی لگا دیتی ہے۔ اس کا بہترین حل امن ہی ہے۔ جب ملکوں کے تعلقات بہتر ہوں گے تو ایسی پکڑ دھکڑ بھی کم ہو گی۔
 

x boy

محفلین
روز بارڈر پر بھارت کی طرف سے گولیاں اور بمباری ہوتی ہے اور خواجہ سراء سیاست امن کا تماشا لئے بیٹھے رہتے ہیں
ایک طرف مزاکرات نہ کریں کی رٹ لگائی ہوئی ہے دوسری طرف مزاکرات سے حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے
بھارت پاکستان کو ایتھوپیا بناتا جارہا ہے سب دریا پر ڈیم بناکر اس نے پاکستان کی سلامتی کو آواز دی ہے
امریکہ کو ضرورت نہیں پاکستان کو پتھر کے دور میں لے جانے کی ہم خود سے پہنچ گئے ہیں
 
Top