افسوس ناکپاکستان کی گلی گلی میں انڈیا کا ہی راج ہے چلتی دوڑتی گاڑیوں میں ، موبائل ٹون، گھروں کے ٹیلیویزن میں، ہوٹلوں میں ہر جگہہ انڈیا آباد ہے
تو اب یہ انڈیا روپیے بنارہا تو حیرت کی بات نہیں ہے
لیکن "کافر انڈیا" کے ان "ناپاک عزائم" کو "قرونِ اولیٰ جیسے افغان اور قبائلی مسلمان" بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں۔۔۔)کوئی بات نہیں بعد میں زم زم سے اشنان کرکے پھر پاک صاف اور دھلے دھلائے اصلی اور خالص "مسلمان" بن جائیں گے شائد؟)پاکستان کی گلی گلی میں انڈیا کا ہی راج ہے چلتی دوڑتی گاڑیوں میں ، موبائل ٹون، گھروں کے ٹیلیویزن میں، ہوٹلوں میں ہر جگہہ انڈیا آباد ہے
تو اب یہ انڈیا روپیے بنارہا تو حیرت کی بات نہیں ہے
یہ دہشتگردی کیسے ہے؟دہشت گردی کے نئے نئے طریقے۔
جعلی نوٹ مسئلہ ضرور ہیں مگر کیا اتنی تعداد میں کہ معیشت پر اثر پڑے؟کسی ملک کی معیشت تباہ کرنے سازش ہورہی ہے ۔ ایسے
چلیں آپ اسے معاشی دہشت گردی کہ لیں۔جعلی نوٹ مسئلہ ضرور ہیں مگر کیا اتنی تعداد میں کہ معیشت پر اثر پڑے؟
دہشتگردی اور معیشت کی تباہی دو مختلف چیزیں ہیں
جعلی نوٹ مسئلہ ضرور ہیں مگر کیا اتنی تعداد میں کہ معیشت پر اثر پڑے؟
دہشتگردی اور معیشت کی تباہی دو مختلف چیزیں ہیں
چلیں آپ اسے معاشی دہشت گردی کہ لیں۔
یہ تو آپ بہتر جانتے ہیں کہ قرون اولی ،دوئم ، تین کون تھے کیونکہ آپ سلفیوں کے ملک میں رہ رہے ہیں اور انہی کا نمک کھارہے ہیں اگر رہنا پسند نہیں تو پاکستان واپس چلے جائیں۔
ہوسکتا ہے سلفی سے انکی مراد سودا سلف والے سلفی ہوں۔۔۔اور اس سودا سلف مین کبھی کبھی نمک بھی آجاتا ہوگا۔۔۔چنانچہ کہانی سٹارٹ ہوگئی یہاں سے۔۔۔سلفیوں کے ملک میں رہنا ان کا نمک کھانا کب سے ہوگیا؟؟
آپ کی بات وقعی قابل غور ہے۔پاکستان والے کہتے ہیں انڈیا جعلی نوٹ بنا رہا اور ہندوستان والے پاکستان کے اب کو ن سہی ہے ۔؟؟
ایک کروڑ روپے کی جعلی ہندوستانی کرنسی کے ساتھ پاکستانی گرفتار
کاٹھمنڈو: یہاں ایک پاکستانی کو ایک کروڑ وپے کی جعلی ہندوستانی کرنسی کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا۔ نیپال پولس ترجمان کیشو ادھیکاری نے بتایاکہ 48سالہ شیخ محمد فرقان منگل کے روز تی بھون ہوائی اڈے پر جیسے ہی قطر ایر لائنز کے طیارے سے اترا اسے ایک کروڑ روپے کی جعلی کرنسی کے ساتھ حراست میں لے لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ضبط کی گئی ایک کروڑ روپے کی یہ جعلی کرنسی حالیہ دنوں میں نیپال میں جعلی ہندوستانی کرنسی کی سب سے بڑی ضبطی میں سے ایک ہے۔مسٹر ادھیکاری نے مزید بتایا کہ کٹھمنڈو کے مضافات کے رہائشی نور اللہ میں کو بھی گرفتار کر لیا گیا جو محمد فرقان کے نیپالی ساتھیوں میں سے ایک ہے۔یہ پاکستانی شہری دوحہ سے آرہا تھا اور اپنے ساتھ لا رہے سوٹ کیس کے تلے میں اس نے یہ کرنسی چھپا رکھی تھی۔اسی سال15اپریل کو بھی کٹھمنڈو ہوائی اڈے پر کراچی سے آنے والے ماں بیٹا 47لاکھ روپے کی جعلی ہندوستانی کرنسی کے ساتھ پکڑے گئے تھے۔
http://urdutahzeeb.net/component/k2/item/5336.html
http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2014-03-10/324781#.UzZe2vmSx8A
مرچسلفیوں کے ملک میں رہنا ان کا نمک کھانا کب سے ہوگیا؟؟