الف نظامی
لائبریرین
13 اکتوبر 2011
اب سرکاری ملازمین بغیر کسی خوف و خطر عام بول چال میں استعمال کیے جانے والے انگریزی اور دوسری علاقائی اور ’غیر ملکی’ زبانوں کے الفاظ استعمال کرسکیں گے لیکن انہیں یہ الفاظ دیوناگری رسم الخط میں ہی لکھنے ہوں گے۔
27 نومبر 2012
14 ستمبر 2018
نومبر 16, 2018
بھارت میں ’ہنگلش‘ کی اجازت
بھارت میں وزارتِ داخلہ نے سرکاری کام کاج میں آسان زبان کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ہندی کے مراسلوں میں انگریزی اور اردو کے عام فہم الفاظ استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔اب سرکاری ملازمین بغیر کسی خوف و خطر عام بول چال میں استعمال کیے جانے والے انگریزی اور دوسری علاقائی اور ’غیر ملکی’ زبانوں کے الفاظ استعمال کرسکیں گے لیکن انہیں یہ الفاظ دیوناگری رسم الخط میں ہی لکھنے ہوں گے۔
27 نومبر 2012
بھارت میں انگلش کے بجائے ’ہنگلش‘ عام ہے
14 ستمبر 2018
انگلش کی پابندی ختم، ہندی یا ہنگلش کے ذریعے ڈاکٹر بن سکتے ہیں
مدھیہ پردیش کی 10میڈیکل یونیورسٹیوں میں تاریخ میں پہلی بار ہوا جب ایم بی بی ایس کے طلبہ کو ہندی یا انگلش مکس ہندی میں امتحان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔واضح ہو کہ امسال ایم بی بی ایس سال اول کے1228میں سے 380یعنی لگ بھگ 31فیصد امیدواروں نے ہندی یا ہنگلش میں امتحانات دیئے۔نومبر 16, 2018