بھارت نے طے شدہ طریقہ کار کے تحت پاکستان میں سیلابی پانی چھوڑا، بھارتی ہائی کمشنر

کاشفی

محفلین
بھارت نے طے شدہ طریقہ کار کے تحت پاکستان میں سیلابی پانی چھوڑا، بھارتی ہائی کمشنر
10406735_10152519024365528_3420617564616102533_n.jpg
 

حسینی

محفلین
جی سرکار۔۔۔ ہمارے مشیر خارجہ سرتاج عزیز صاحب اعتراف کر چکے ہیں کہ بھارت نے پہلے ہمیں اطلاع دے دی تھی۔۔۔ اور یہ ان کاحق بھی ہے کہ اضافی پانی سمندر کی طرف چھوڑ دے۔
اور ادھر سے محکمہ موسمیات نے بتلا دیا کہ ۔۔۔ بہت عرصہ پہلے سیلاب کی اطلاع دی چکی تھی۔
یہ نکمے اپنی ناکامی اور نا اہلی کو چھپانے کے لیے دوسروں پر الزامات لگاتے ہیں۔۔۔۔ 2010 میں جب سیلاب آیا تھا تب بھی پنجاب میں یہی لوگ تھے۔۔ اتنے سالوں میں بچاو کے لیے کیا کیا؟
لمبے لمبے بوٹ پہن کر پانی میں اترکی نمائشی تصویریں اتارنے سے تو سیلاب نہیں رکتا۔۔۔ اس کے لیے منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔
لاہور شہر میں تو سیلاب کا پانی داخل نہیں ہوا تھا۔۔۔ لیکن پورا شہر تالاب بن گیا تھا۔۔۔ انڈر پاسز سارے بھر گئے تھے۔۔۔ جس شہر پر سارا پیسہ لٹایا اس کی یہ حالت ہے تو دیہاتوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔
جو اگلے سال کے لیے پلان نہیں بنا سکتے۔۔۔۔ وہ 2025 کے لیے پلاننگ میں مصروف ہیں۔۔۔
 

صرف علی

محفلین
اچھا کیا جب قوم کو ایسے جاہل لوگوں کو اپنا حکمراں بنانا ہے تو ایسے لوگوں کو ڈوب مرنا چاہیے
نوٹ : اس میں سارے سیاسی لوگ شامل ہیں کوئی استثنا نہیں ہے
 
Top