بھارت کا ایک قدیم ترین گاؤں

ملانہ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے قدیم ترین دیہات میں سے ایک ہے۔ اس کی آبادی 1700 نفوس پر مشتمل ہے جس کا رابطہ باہری دنیا سے کم ہے۔ملانہ میں باہر سے لوگوں کی آمد شروع ہونے کے بعد فوٹوگرافر ہری کرشن کٹراگڈا 2009 میں وہاں گئے اور دنیا کے لیے اس کی جھلک پیش کی ہے

130428092149_malana_bbc19.jpg


بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
لیکن اب ملانہ کی معیشت کو افیون اور بھنگ کےمنافع بخش کاروبار نے نئے روح بخشی ہے۔ بھارتی اور بیرونی سیاح ملانہ کریم کے لیے وہاں کا رخ کرتے ہیں جووہاں مقامی طور پر افیون سے تیارکی جاتی ہے

130428092147_malana_bbc17.jpg
 
بھنگ کی پتیوں کو رگڑ کر اس سے تیل نکالا جاتا ہے جب ہتھیلی پر اس کا رس جمع ہو جاتا ہے تو اس سے افیون کی گولی تیار کر لی جاتی ہے

130428092145_malana_bbc16.jpg
 
ملانہ میں شادی کرانے کے لیے کوئی پجاری یا پنڈت نہیں ہوتا۔ شادی کی رات دولہا دلہن کے گھر آتا ہے جہاں کھانا تیار ہوتا ہے اور جشن کے بعد نیا جوڑا دولہا کے گھر کے لیے روانہ ہو جاتا ہے

130428092141_malana_bbc10.jpg
 
Top