بھکر کا سانحہ

x15024_89405647.jpg.pagespeed.ic.C_voYIt57S.jpg
 

حسینی

محفلین
یقینا مدارس کے طلبہ کو دینی کورس کے ساتھ ساتھ جدید علوم بھی پڑھانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ یہ اپنی خاص فکر کے دائرے سے نکل کر اس وسیع دنیا میں قدم رکھیں۔
تاکہ ان کو معلوم ہو کہ ہر مکتبہ فکر اور ہر فرقہ اپنے عقائد اور اعمال پر خاص دلائل رکھتا ہے۔ ۔ ۔ کسی کو کافر ٹھہرانا تنا آسان مسئلہ نہیں ہے۔۔
ہمارے پیارے نبی کا قول ہے کہ "جو کسی مسلمان کو کافر قرار دے وہ خود کافر ہے"۔
ہمیں کسی کے عقیدہ کو نہ چھیڑو ، اپنے عقیدہ کو نہ چھوڑو کی پالیسی پر عمل کرنا ہوگا ۔۔۔ اور رواداری، برداشت اور امن و محبت کی فضا کو پھیلانا ہوگا۔
 
Top