گذشتہ دنوں چین کے ینّان صوبے کی جیانگ چینگ کاؤنٹی میں مصوری کا ایک انوکھا مقابلہ ہوا جس میں بھینسوں کو مختلف انداز میں پینٹ کیا گیا تھا۔
اس مقابلے میں دنیا کے آٹھ ممالک کے فن کاروں نے حصہ لیا۔ ایک لڑکی اپنی مبینہ طور پر حسین ترین بھینس کو سٹیج پر لے جا رہی ہے۔
کیوں جی ؟؟؟ ایڈیاں سوہنیاں تے لگدیاں پئیاں نیںویسے مج نال ایداں نئیں کرنی چائیدی۔۔۔
وچاری۔۔۔
ان دونوں میں سے بھینس کون سی ہے؟گذشتہ دنوں چین کے ینّان صوبے کی جیانگ چینگ کاؤنٹی میں مصوری کا ایک انوکھا مقابلہ ہوا جس میں بھینسوں کو مختلف انداز میں پینٹ کیا گیا تھا۔
اس مقابلے میں دنیا کے آٹھ ممالک کے فن کاروں نے حصہ لیا۔ ایک لڑکی اپنی مبینہ طور پر حسین ترین بھینس کو سٹیج پر لے جا رہی ہے۔
جی بالکل، وہ سوہنی لگ رہی ہے پر مج نہیں۔۔۔کیوں جی ؟؟؟ ایڈیاں سوہنیاں تے لگدیاں پئیاں نیں
جی بالکل، وہ سوہنی لگ رہی ہے پر مج نہیں۔۔۔کیوں جی ؟؟؟ ایڈیاں سوہنیاں تے لگدیاں پئیاں نیں
ان دونوں میں سے بھینس کون سی ہے؟
ٹانگیں گن کر اندازہ لگا لیں۔سوال:- پہلی تصویر میں کتنی بھینسیں ہیں؟
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ایک دو ٹانگوں والی بھینس ہو اور ایک چار والیٹانگیں گن کر اندازہ لگا لیں۔
ٹانگیں گن کر اندازہ لگا لیں۔
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ایک دو ٹانگوں والی بھینس ہو اور ایک چار والی