ابن انشا بھینس

بھینس
بھینس بہت مفید جانور ہے، پنجاب کے بیشترعلاقوں میں اسے "مج" کے نام سے پکارا جاتا ہے، قد میں عقل سے تھوڑی بڑی ہوتی ہے، چوپایوں میں واحد جانور ہے جو موسیقی کا ذوق رکھتا ہے۔ اس لیے لوگ اس کے آگے بین بجاتے ہیں۔ بھینس دودھ دیتی ہے ، لیکن یہ کافی نہیں ہوتا، لہٰذا باقی دودھ گوالا دیتا ہے اور ان دونوں کے باہمی تعاون سے ہم شہریوں کا کام چلتا ہے۔
ابن انشا کی "اردو کی آخری کتاب" سے انتخاب۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
جلدی جلدی سیکھ لو۔ اور پھر یہاں محفل میں ہی اچھی اردو کا سکول بھی کھول لو۔ :p

آپ سب سکھا رہے ہیں ناں ۔۔ میں اسکول کھول کر وہاں فاتح بھیا، مزمل بھیا اور مہدی بھیا لوگوں کو اردو سکھاؤں گی۔۔۔ سچ پوچھیں ایک لفظ میرے کو ان لوگوں کا سمجھ نہیں آتا:rollingonthefloor:
 
نہیں اب ایسی بھی بات نہیں یہ الفاظ تو مجھے بھی سمجھ آ جاتے
سے، کو، کا، پر، تک :laugh:
 
عینی شاہ

محفلین
بھینس
بھینس بہت مفید جانور ہے، پنجاب کے بیشترعلاقوں میں اسے "مج" کے نام سے پکارا جاتا ہے، قد میں عقل سے تھوڑی بڑی ہوتی ہے، چوپایوں میں واحد جانور ہے جو موسیقی کا ذوق رکھتا ہے۔ اس لیے لوگ اس کے آگے بین بجاتے ہیں۔ بھینس دودھ دیتی ہے ، لیکن یہ کافی نہیں ہوتا، لہٰذا باقی دودھ گوالا دیتا ہے اور ان دونوں کے باہمی تعاون سے ہم شہریوں کا کام چلتا ہے۔
ابن انشا کی "اردو کی آخری کتاب" سے انتخاب۔۔۔
:rollingonthefloor:مج ہاہاہاہا
 
Top