بہت اچھی معلامات ہیں۔
گنبد کا تصور ہر مذہب میں ہے۔ مسلم، یہود، عیسائی، ہنود، بدھ مت اس کی کوئی خاص وجہ؟
Sheikh Zayed Mosque, UAE
اچھی تصویریں ہیں۔ اب مجھے بھی ان جگہوں کی تصاویر کھینچنی پڑیں گی۔
یہ تو میں نے بھی دیکھ لیں ہیں اور کیا پاکستان میں اسی کوئی عمارت نہیں
شیخ زاید مسجد والی پوسٹ میں آخری تصویر مسجد کی نہیں ہے
وہ گرینڈ پیلس ہوٹل کی ہے
اگر آپ بہترین گنبد والی عمارت کی بات کررہے ہیں تو پھر مسجد نبوی کے علاوہ کوئی بہتر عمارت ہوسکتی ہے
پاکستانی کی ایک طوبٰی مسجد ، دیفنس کراچی بھی اچھی عمارت ہے
بلکہ میری معلومات کے مطابق حجم کے لحاظ سے سب سے بڑا گنبد اسی مسجد کا ہے