بہترین یونیورسٹی

ایک نیا سٹوڈنٹ یونیورسٹی کے چوکیدار سے: بھائی صاحب یہ یونیورسٹی کیسی ہے؟ میرا مطلب ہے کہ آپ کی کیا رائے ہے اس کے بارے میں؟
چوکیدار : زبردست اور بڑی بہترین یونیورسٹی ہے۔ میں نے یہیں سے پچھلے سال ایم بی اے کیا ہے، فوراّ ادھر ہی نوکری مل گئی۔:):drooling:
 
ایم بی اے کا اسٹوڈنٹ ایک چپڑاسی سے: میرے پاس علم ہے، ڈگری ہے، چار لوگوں میں عزت ہے، تمہارے پاس کیا ہے ؟؟؟
۔

۔

۔

۔

۔
چپڑاسی: ہا ہا ہا میرے پاس نوکری ہے

ماخذ
 

اشتیاق علی

لائبریرین
واہ رے واہ پڑھا لکھا چوکیدار اور وہ بھی ایم بی اے پاس۔ ہا ہا ہا ہا ہا
009-[Laughing]-[EmoticonKing.com].gif
022-[Laughing]-[EmoticonKing.com].gif
036-[Laughing]-[EmoticonKing.com].gif
 
Top