بہت قیمتی ہیں۔۔۔۔

w5lbGMy.jpg
 
عثمان

محفلین
ہر مراسلے کے لیے ایک علیحدہ دھاگہ کھولنے کا جو ہنیر آپ نے ڈل رکھا ہے ، بہتر نہیں ہے کہ ایک ہی دھاگہ کھول کر سب مراسلے اسی میں چھاپے جائیں ؟؟
 
عثمان

محفلین
کیا یہ کسی فورم کے قوانین کی خلاف ورزی ہے ؟؟؟
قوانین کی وضاحت تو منتظمین ہی کریں گے۔ تاہم کامن سینس استعمال کرنا تو بہرحال سب پر واجب ہے۔
اگر آپ واقعی چاہتے ہیں کہ آپ کے مراسلوں کو سنجیدہ لیا جائے تو ان مراسلوں کو شئیر کرتے وقت بھی تھوڑی سنجیدگی اختیار کریں۔
ایک لڑی شروع کیجیے یہ زیادہ مناسب ہے بجائے یہ کہ پچاس لڑیاں جو قارئین کے لیے باعث کوفت ہیں۔
 
میں نہیں سمجھتا کہ کسی کے لیے باعث کوفت ہوں گی
دوسری بات کہ آپ کو یہ باعث کوفت کیوں لگ رہی ہیں۔۔۔؟؟؟
تیسری بات کہ ہر لڑی میں ایک نیا پیغام ہوتا ہے
آپ اپنی لڑی میں رہیں آپ اپنا کام کریں اور مجھے اپنا کام کرنے دیں
جزاک اللہ خیرا
 
محمداحمد

لائبریرین
کیا یہ کسی فورم کے قوانین کی خلاف ورزی ہے ؟؟؟

یہ قوانین کی خلاف ورزی تو نہیں ہے۔ لیکن بہتر یہی ہے کہ اس قسم کے مراسلے ایک ہی لڑی میں پیش کیے جائیں۔

یوں بھی یہ زیادہ تر دیگر ویب سائٹس سے لئے گئے "اقوال" ہیں۔ آپ اگر انہیں موضوع کے اعتبار سے یکجا کر سکیں تو پڑھنے والے بھی تسلسل کے ساتھ فیضیاب ہو سکیں گے۔
 
بھیا ایسا کرنا مجبوری ہے تا کہ ڈسکس آسانی سے ہوسکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے کہ آپ میری مجبوری آسانی سے سمجھ گئے ہوں گے
 
Top