بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

خلق کو ایسے مشوروں کی ہی نہیں ہے۔ اور ہر ایک سے مشورہ لیا بھی نہیں جاتا :p

نظم مشوروں سے بھر پور ہے نہ جانے ایک ہمارا مشورہ کیوں ناگوار محسوس ہو رہا۔:)
و لمحہ لمحہ بدلتے رنگوں کے شوخ دھوکے میں آ نہ جانا

تو دُھندلکوں میں سما نہ جانا

خُمار بھر دے
تو اپنی آنکھیں کہیں خلا میں گنوا نہ آنا
 
تو آپ نظر انداز کریں۔ اپنے ذوق کے مطابق شاعری تلاش کے وہاں "بہت اچھی ہے" جیسا کوئی مراسلہ ارسال فرمائیں۔ :heehee:
اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے۔ سارے وا وا کر رہے تهے میں آکهیا اپوزیشن ای بنڑ جاواں:LOL:
لگ تے ریا سی بس اٹ ای نہیں ماری عبدالقیوم چوہدری نوں
لاریب مرزا نے کہا:
ہاں تو اگلی دفعہ چوہدری صاحب بھی گھما پھرا کر بات نہیں کریں گے۔ :heehee:
مارو مارو۔۔۔ ساڈی شرافت نوں وٹے مارو۔
 

لاریب مرزا

محفلین
اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے۔ سارے وا وا کر رہے تهے میں آکهیا اپوزیشن ای بنڑ جاواں:LOL:
اختلاف رائے ضرور رکھیں لیکن ایسے کہ بے جا محسوس نہ ہو۔ :D
مارو مارو۔۔۔ ساڈی شرافت نوں وٹے مارو۔
ہمیں اظہارِ خیال کا پورا حق ہے۔ ہم یہ حق جیسے مرضی استعمال کریں۔ آپ کو پتھر لگتا ہے تو لگا کرے۔ :grin:
 
اختلاف رائے ضرور رکھیں لیکن ایسے کہ بے جا محسوس نہ ہو۔ :D
ہاں تو یہی کہا تها نا کہ بہت اچهی نہیں ہے۔ بے جا تب ہوتا جب کہتا کہ بالکل بهی اچهی نہیں ہے۔
ہمیں اظہارِ خیال کا پورا حق ہے۔ ہم یہ حق جیسے مرضی استعمال کریں۔ آپ کو پتھر لگتا ہے تو لگا کرے۔ :grin:
میں کدوں ٹهاکیا؟ میں تے سخوں آکهیا ۔۔۔۔مارو مارو:p
 
Top