بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

ہاں تو یہی کہا تها نا کہ بہت اچهی نہیں ہے۔ بے جا تب ہوتا جب کہتا کہ بالکل بهی اچهی نہیں ہے۔

میں کدوں ٹهاکیا؟ میں تے سخوں آکهیا ۔۔۔۔مارو مارو:p
عبدالقیوم چوہدری صاحب پھتروں سے مجھے آغا شورش صاحب کی یاد آگئی۔
شورش صاحب تقریر کر رہے تھے لاہور میں اب شورش بیباک مرد تھے ذرا سچھی تنقید کر رہے تھے کہ جلسے میں لوگوں نے پتھر اور اینٹیں مارنی شروع کردیں۔ کسی نے بلند آواز سے کہا پولیس کو بلاو انہیں روکے۔ شورش صاحب نے سن لیا۔
شورش نے اونچی آوز میں کہا پولیس کو بلانے کی کوئی ضرورت نہیں ہمیں اینٹیں پڑنے دو جو اللہ کا نام لیتے ہیں انہیں اینٹیں پڑا کرتی ہیں۔
اب سچ بولو گے اینٹیں پتھر تو پڑیں گے ہی۔:)
 
چوہدری صاحب تو آشفتہ سری کا بھر پور مظہرہ کر رہیں ہیں:)
اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی
عبدالقیوم چوہدری صاحب پھتروں سے مجھے آغا شورش صاحب کی یاد آگئی۔
شورش صاحب تقریر کر رہے تھے لاہور میں اب شورش بیباک مرد تھے ذرا سچھی تنقید کر رہے تھے کہ جلسے میں لوگوں نے پتھر اور اینٹیں مارنی شروع کردیں۔ کسی نے بلند آواز سے کہا پولیس کو بلاو انہیں روکے۔ شورش صاحب نے سن لیا۔
شورش نے اونچی آوز میں کہا پولیس کو بلانے کی کوئی ضرورت نہیں ہمیں اینٹیں پڑنے دو جو اللہ کا نام لیتے ہیں انہیں اینٹیں پڑا کرتی ہیں۔
اب سچ بولو گے اینٹیں پتھر تو پڑیں گے ہی۔:)
مرزا صاحبہ سے ہمارا ہلکا پهلکا لفظی تشدد کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

کچھ مراسلوں کے بعد گولہ باری ہو جانی چاہیئے آخر کو ہمارا ملک حالت جنگ میں ہے:battingeyelashes:
 
عباد اللہ

محفلین
اس لڑی کے پیغامات سے میں عاجز آ گیا !
سزا اس کی فرحت عباس کو ملے گی بیچارے کی عمر بیت گئی شاعری کرتے گاتے بھی ہیں ٹی وی پروگروم بھی کرتے ہیں لیکن ۔۔۔۔
اور تُم بمشکل لرزتے ہاتھوں میں
کیا اور کو یک حرفی وزن پر باندھنا درست ہے؟
کہیں بلندی پہ چڑھ کے رِستی ہوئی نگاہوں سے
واپسی کے نِشان ڈھونڈو
رستی نگاہیں کیا ہوئی ہیں راحیل فاروق سر کے الفاظ میں کہاں کی زبان ہے ؟ کون بولتا ہے ایسے؟
دوسری بات بلندی پہ چڑھ کر رستی ہوئی نگاہوں سے "واپسی کے نشان ڈھونڈنا" یہ تو تمام عبارت ہی بے ربط ہے
واپسی کے نشان کیا ہوتے ہیں؟
اسے ڈھونڈنے کے لئے بلندی پر چڑھنا ضروری ھے؟ کیوں؟
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
عباد اللہ بھائی!! نہ آپ کے بارے میں کوئی بحث ہو رہی ہے نہ آپ کے کلام پر ، فضول میں ہی عاجز آ گئے ہیں تو لڑی کو نظر انداز کریں۔
اور آپ کو نظم سے متعلق کسی بھی قسم کی بحث کرنی ہے تو اساتذہ کو مخاطب کر کے بصد شوق کریں۔ شکریہ
 
عبدالقیوم چوہدری صاحب گولہ باری شروع ہے :mrgreen:
 
عباد اللہ بھائی!! نہ آپ کے بارے میں کوئی بحث ہو رہی ہے نہ آپ کے کلام پر ، فضول میں ہی عاجز آ گئے ہیں تو لڑی کو نظر انداز کریں۔
اور آپ کو نظم سے متعلق کسی بھی قسم کی بحث کرنی ہے تو اساتذہ کو مخاطب کر کے بصد شوق کریں۔ شکریہ
تھوڑا ہاتھ ہولا رکھو۔
حضور اس قدر نہ اترا کہ چلئے۔
 
عباد اللہ

محفلین
فضول میں ہی عاجز آ گئے ہیں
اس کا تو علم نہیں لیکن ۔۔
لڑی کو نظر انداز کریں
اس آپشن کا مجھے علم ہی نہیں تھا بہت شکریہ!
ور آپ کو نظم سے متعلق کسی بھی قسم کی بحث کرنی ہے تو اساتذہ کو مخاطب کر کے بصد شوق کریں
جی مخاطب کیا تو سے راحیل فاروق سر کو دیکھئے کب نظر پڑتی ہے ان کی

مہربانی
 
"لفظی تشدد" :idontknow:
یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟؟
جس کا بندہ ڈهاڈا ہو اس کے علاوہ روزے کی حالت میں لون مرچ چیک نہیں ہو سکتا، اس لیے پتہ نہیں لگا :battingeyelashes: ویسے یہ بهی ہوتا۔۔۔۔۔۔۔ :cool2:

Top