بہت کٹھن ہے۔۔۔۔ (فرحت عباس شاہ)۔۔

آپ کو ہمارا لفظی تشدد تو دور سے نظر آ گیا، دوسروں کا نظر نہیں آیا؟؟ :confused1:
اجی ان کا تو نزدیک تها اور ہمری نزدیک کی نظر ذرا کمزور ہووے ہے ۔۔ نہیں دیکھ پائے۔
جانڑ دیو ہن کرماں آلیو۔ کیوں ساڈے ساہ مکادے او
۔۔۔۔۔
یہ آرزو تھی کہ تجھے توپ کے روبرو کرتے

بعد دھماکے کے پھر باقی کی گفتگو کرتے
 
عباد اللہ

محفلین
اجی ان کا تو نزدیک تها اور ہمری نزدیک کی نظر ذرا کمزور ہووے ہے ۔۔ نہیں دیکھ پائے۔
سر میں نے پہلے ہی لفظی تشدد کے حوالے سے آپ کے مراسلے پڑھ رکھے تھے سو ذہنی طور پر تیار تھا۔
میں موڈ کے خانے میں کبھی "سرد" کبھی "بدمزاج کے ٹیگز لگاتا رہتا ہوں لیکن اس کا الٹا اثر ہوتا ہے ۔۔۔کوئی حل تجویز فرمائیں
 
آہاں۔۔۔۔ یہ تو کافی گهمبیر مسئلہ ہے۔ وڈے ڈاکٹر صاحب کول ریفر کرنے آں۔
arifkarim صاحب
 
Top