ناعمہ عزیز
لائبریرین
بہت ہنستا ہوا چہرہ بہت ویران لگتا ہے
یہ شخص مجھے زمانے سے پریشان لگتا ہے
یہ آنکھوں کی سرخی رونے کا پتا دیتی ہے
جان کے حقیقت دنیا کی یہ حیران لگتا ہے
مجھے تو لگتا ہے اس کو خوشیاں راس نہیں آئیں
ماضی میں اس کے بہت بڑا طوفان لگتا ہے
چلو آؤ پوچھیں ذرا کہ معاملہ کیا ہے
کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی نقصان لگتا ہے ۔
از : ناعمہ عزیز
یہ شخص مجھے زمانے سے پریشان لگتا ہے
یہ آنکھوں کی سرخی رونے کا پتا دیتی ہے
جان کے حقیقت دنیا کی یہ حیران لگتا ہے
مجھے تو لگتا ہے اس کو خوشیاں راس نہیں آئیں
ماضی میں اس کے بہت بڑا طوفان لگتا ہے
چلو آؤ پوچھیں ذرا کہ معاملہ کیا ہے
کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی نقصان لگتا ہے ۔
از : ناعمہ عزیز