متفق!!بچوں کے چہرے پر جو معصومیت اوراخلاص نظر آتا ہے ہم بڑے اکثر اس سے محروم ہوتے ہیں۔
مولا کریم انہیں اور ان کی محبت کو سلامت رکھے آمین۔
آمینماشااللہ۔ اللہ جی دونوں بہنوں کو صحت، تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین
خاص طور پر چھوٹی والی کےبچوں کے چہرے پر جو معصومیت اوراخلاص نظر آتا ہے ہم بڑے اکثر اس سے محروم ہوتے ہیں۔
چھوٹی والی کی اور میری اس عمر کی تصویر بہت ملتی جلتی ہےخاص طور پر چھوٹی والی کے
بڑی والی تو آپ سے بھی زیادہ ہوشیار لگ رہی ہے
درست!بچوں کے چہرے پر جو معصومیت اوراخلاص نظر آتا ہے ہم بڑے اکثر اس سے محروم ہوتے ہیں۔
آمینماشاء اللہ!
بہت ہی خوب صورت منظر ہے جو تصویر میں محفوظ ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں بچیوں کے نصیب روشن فرمائے۔ آمین!
آمین۔ ثم آمیناللہ تعالیٰ دونوں بچیوں کے نصیب اچھے فرمائے۔ آمین
آپ غور سے دیکھیں تو بڑی والی کے چہرے پر چھوٹی کو گود میں بٹھانے پر خوشی سے بھری ایکسائٹمنٹ ہے۔بڑی والی تو آپ سے بھی زیادہ ہوشیار لگ رہی ہے
آمین۔ ثم آمینماشا اللہ ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ دونوں بہنوں کو دنیا اور آخرت کی تمام کامیابیاں نصیب کرے۔۔۔ آمین