http://youtube.com/watch?v=aG4UiFDYPo4
سارہ خان محفلین جون 27، 2008 #2 میں نے کل رات ایف ایم پر پہلی دفعہ یہ غزل سنی تھی ۔۔ بہت اچھی لگی تھی ۔۔
حجاب محفلین جون 28، 2008 #4 تعبیر ، نیند میں چلنے کی بیماری نہیں ، وحیدمراد اس گانے میں نابینا کا رول پلے کر رہے تھے ۔
تعبیر محفلین جون 28، 2008 #6 اوہ اچھا ہاہاہا سارہ بس اس سے ہی میری انہماک (امید ہے کہ صحیح لفظ ہو گا) کا اندازہ لگا سکتی ہو