بیجنگ اولمپک گارڈن
Raheel Anjum محفلین جون 18، 2008 #10 واقعی کمال کی تصاویر ہیں۔ پتا نہیں انہوں نے سبزے کو کس طرح ایسی شکل دی ہے۔ لاجواب ہیں
arifkarim معطل جون 18، 2008 #12 چین میں ہونے والے اولمپکس کا ایک مقصد دنیا کو چین کی ابھرتی ہوئی معاشی عالمی طاقت دکھانا بھی ہے