بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ووٹ دینے کی اجازت مل گئی ۔۔۔۔Overseas Pakistanis allowed to vote

زرقا مفتی

محفلین
http://www.radio.gov.pk/newsdetail-44235

President Asif Ali Zardari approves ‘Electoral Laws (Amendment) Ordinance‚ 2013 to facilitate overseas Pakistanis to cast their vote.
President Asif Ali Zardari today approved and signed the ‘Electoral Laws (Amendment) Ordinance‚ 2013 to facilitate the overseas Pakistanis to cast their vote from abroad.

Giving details of the ordinance‚ Spokesperson to the President Senator Farhatullah Babar said that ordinance provides that the Election Commission of Pakistan at least 14 days before the day fixed for poll abroad shall establish polling stations with as many polling booths as may be necessary in the premises of an Embassy‚ a Mission or a Consulate. This would be subject to consent of the host countries for establishment of the polling stations.

The ordinance further says that an overseas Pakistani not later than ten days before the day fixed for poll abroad‚ register himself as an elector in the embassy‚ mission or consulate where he intends to cast his vote.

To ensure the conduct of free‚ fair and transparent poll‚ the Election Commission shall appoint as many independent monitors as necessary at a polling station abroad‚ the ordinance says.
The Spokesperson said that the Ordinance shall come into force at once but shall take effect on the date or dates to be notified by the Election Commission in the official gazette.
 

زرقا مفتی

محفلین
مگر افسوس یہ حق وہ اگلے الیکشن میں ہی استعمال کر سکیں گے کیونکہ الیکشن کمیشن نے انتظامی اقدامات نہیں کئے
 

زبیر مرزا

محفلین
میرے بھائی نے ای میل کی تو دیکھ کر بے حد خوشی پھرتفصیلات دیکھ کر:(
خیرجی ہم ووٹ نہیں دے سکتے توکیا ہوا لیکن بذریعہ فون الیکشن کئمپین میں شریک ہیں
اورسب جاننے والوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کی یاد دہانی بھی کرارہے ہیں
شرکت جتنی ہو بھی جیسے بھی ہو
 

علی خان

محفلین
5-9-2013_145815_1.gif


لنک: جنگ آنلائن ایڈیشن
 
گونگلواں توں مٹی جھاڑی اے بندا زرداری
"آرڈینینس" نوں لیٹ بنایا قومیں کر"ہشیاری"


آرڈینینس کی حیثیت اسمبلی سے منظوری کے بغیر کیا ہے یہ آ پ بھی جانتے ہیں اور ہم بھی جانتے ہیں ۔ نو تاریخ کو اسپر دستخط کرنا صرف گونگلوؤں سے مٹیجھاڑنے والی بات ہے ۔ جب اسمبلی آئے گی تو یہی آرڈینینس اس کے سامنے پیش کیا جائےگا اور پھر منظوری کی صورت میں قانون بنے گا اور اگلے الیکشن میں ووٹرز کو اسکا فائدہ ہوگا ۔ نیک نیتی تب ہوتی جبکہ کم از کم ایک مہینہ پہلے اس پر دستخط ہوتے ۔
 
کسی کام کا اسکے وقت گزر جانے کے بعد صرف اپنے آپ کو اعتراض سے بچانے کے لیئے کرنا اور اس طرح سے کرنا کہ اسکا کوئی فائدہ نہ ہو
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کسی کام کا اسکے وقت گزر جانے کے بعد صرف اپنے آپ کو اعتراض سے بچانے کے لیئے کرنا اور اس طرح سے کرنا کہ اسکا کوئی فائدہ نہ ہو
شکریہ برادر فیصل عظیم فیصل۔۔۔ یہ تو آپ نے وہ بات لکھ دی جومجھے محل استعمال سےواضح طور پہ سمجھ آ گئی تھی:)۔۔۔۔۔۔ مجھے گونگلواں کے معنی پتہ نہیں صرف لفظی معنی پوچھ رہا تھا ۔۔۔
 
شکریہ برادر فیصل عظیم فیصل۔۔۔ یہ تو آپ نے وہ بات لکھ دی جومجھے محل استعمال سےواضح طور پہ سمجھ آ گئی تھی:)۔۔۔ ۔۔۔ مجھے گونگلواں کے معنی پتہ نہیں صرف لفظی معنی پوچھ رہا تھا ۔۔۔
گونگلو پنجابی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے شلجم
ijunoon_1342012252918.779182.jpg
 
Top