مبارکباد بیس ہزاری عائشہ رانی

مقدس

لائبریرین
عائشہ گڑیا
ڈھیروں مبارک
باقی آفس پہنچ کر

-------------------

ہاں جی تو اب ہم آفس تشریف لا چکے ہیں۔۔ تھریڈ جلدی جلدی اس لیے کھولا کہ دھاگہ میرے نام ہو جائے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ یہ بھیا لوگ ناں آج کل بڑے چالاک ہو گئے ہیں۔۔۔ میرے دیکھنے سے پہلے ہی دھاگہ کھول لیتے ہیں۔۔ میں نے سوچا آخر بہن تو میں بھی انہی کی ہوں۔۔ دھاگہ کھول کے آفس جاؤں گی۔۔ تاکہ کوئی اور نہ کھول سکے۔۔ ہی ہی ہی ہی

ہاں تو عائشہ رانی۔۔۔ میری کم بولنے والی بہنا!
آخرکار تم نے ثابت کر دیا کہ تم ناعمہ کی ہی بہن ہو۔۔۔ ہی ہی ہی افففف خدایا کتنا بولتی ہو تم دونوں بہنیں۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔
ڈھیروں مبارک ہو چندا
لو یو سو مچ

Ice-Cream-Cone-Cupcakes-7-1024x769.jpg

13015396-bright-flower-bouquet-isolated-on-white.jpg
 
:congrats:ہو مانو بچے یہ بیس ہزاری منصب

میرا ارادہ تھا کہ میں اس موقع پر دھاگہ کھولوں گا لیکن مقدس آپی بازی لے گئیں:applause:
خیر کوئی بات نہیں۔اگلے مہینے تمہارا پچیس ہزاری دھاگہ کھول لوں گا:)

polls_20000_2408_433308_answer_3_xlarge.jpeg

86491d1258436534-congrats-zeehal-bhai-becoming-co-admin-1190039274_congrats111.gif

یہ لو۔آئس کریم کھاؤ

159516,xcitefun-251-chocolate-ice-cream.jpg
 
ice-cream-sss-ice-cream-23645836-1024-768.jpg
یہ دھاگہ آپ کھولتے ناں بھیا تو بڑی لڑائی ہونی تھی ہماری
شکر کریں کہ بچت ہو گئی آپ کی
:rollingonthefloor:
 
نایاب

لائبریرین
عائیشہ بٹیا آپ کو منصب بیس ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
سدا ہنستی مسکراتی زندگی کی کامیابیاں و کامرانیاں سمیٹتی رہو ۔۔ آمین
 
امن ایمان

محفلین
عائشہ آپ کو میری جانب سے بھی بہت مبارک ہو۔۔۔میری حسرت ہی رہی کہ کاش میں بھی اتنا بول سکوں۔۔۔لیکن خیر۔۔۔شکر ہے اتنا بولنا بھی اردو محفل نے ہی سیکھایا۔آپ کو ایک بار پھر مبارکباد۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:congrats:ہو مانو بچے یہ بیس ہزاری منصب

میرا ارادہ تھا کہ میں اس موقع پر دھاگہ کھولوں گا لیکن مقدس آپی بازی لے گئیں:applause:
خیر کوئی بات نہیں۔اگلے مہینے تمہارا پچیس ہزاری دھاگہ کھول لوں گا:)

polls_20000_2408_433308_answer_3_xlarge.jpeg

86491d1258436534-congrats-zeehal-bhai-becoming-co-admin-1190039274_congrats111.gif

یہ لو۔آئس کریم کھاؤ

159516,xcitefun-251-chocolate-ice-cream.jpg
تھینک یو بھیااا
ہائیں اتنی جلدی میں پچیس ہزار کہاں کر پاؤں گی بھیا۔۔ہاں مقدس اپیا کے بارے میں کہیں تو ممکن بھی ہے :)
اففف بھیا میرا گلا اتنا خراب ہے ناں ابھی دوائی کھائی ہے اگر امی جان نے آئس کریم کھاتے ہوئے دیکھ لیا ناں تو اب مار پڑ جائے گی۔
 
Top