عائشہ عزیز
لائبریرین
تھینک یو بھیاابہنا بہت بہت بہت مبارک ہو یہ 20 ہزاری منصب
اور یہ لیں میری طرف سے تحفہ
آئس کریم سنبھال کر رکھ لوں۔ ٹھیک ہونے پر کھا لوں گی
تھینک یو بھیاابہنا بہت بہت بہت مبارک ہو یہ 20 ہزاری منصب
اور یہ لیں میری طرف سے تحفہ
تھینک یو بھیاااواہ بھئی واہ، بہت خوب!
عائشہ، بیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو!
جزاک اللہ نایاب چاچو۔عائیشہ بٹیا آپ کو منصب بیس ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
سدا ہنستی مسکراتی زندگی کی کامیابیاں و کامرانیاں سمیٹتی رہو ۔۔ آمین
شکریہ عینیمبارک ہو عائشہ بہت بہت
امید بہناااامبارک ہو عائشہ عزیز اتنا کم بولنا ۔۔۔ خوش رہو
امن آپی!!! میں بہت کم بولتی ہوں۔ ذرا مقدس آپی کے پیغام دیکھیں تو سمجھ جائیں گی۔عائشہ آپ کو میری جانب سے بھی بہت مبارک ہو۔۔۔ میری حسرت ہی رہی کہ کاش میں بھی اتنا بول سکوں۔۔۔ لیکن خیر۔۔۔ شکر ہے اتنا بولنا بھی اردو محفل نے ہی سیکھایا۔آپ کو ایک بار پھر مبارکباد۔
شکریہ نیلم بہنا!ڈھیر ساری مبارک ہو عائشہ
وو کیا کہتے ہیں کہ چیز کے بارے میں نہ ہو تو دوسروں سے پوچھ لیتے ہیں۔یہ امریکن آئس کریم ہے اور آپ اسے شعبہ رپیئرنگ کے حوالے کررہی ہیں۔تھینک یو بھیاا
آئس کریم سنبھال کر رکھ لوں۔ ٹھیک ہونے پر کھا لوں گی
وو کیا کہتے ہیں کہ چیز کے بارے میں معلوم نہ ہو تو دوسروں سے پوچھ لیتے ہیں۔یہ امریکن آئس کریم ہے اور آپ اسے شعبہ رپیئرنگ کے حوالے کررہی ہیں۔تھینک یو بھیاا

اپیااااعائشہ کاکی یہ تو سب جانتے ہیں کہ مجھے تو بولنا نہیں آتا۔
اور اگر کھا لی ناں تو میں شعبہ ریپئرنگ کے حوالے ہو جاؤں گی بھیاوو کیا کہتے ہیں کہ چیز کے بارے میں معلوم نہ ہو تو دوسروں سے پوچھ لیتے ہیں۔یہ امریکن آئس کریم ہے اور آپ اسے شعبہ رپیئرنگ کے حوالے کررہی ہیں۔
اور اگر کھا لی ناں تو میں شعبہ ریپئرنگ کے حوالے ہو جاؤں گی بھیا
ہاں تو میں واپس کب کر رہی ہوں بھیاآپ کی خیر ہے آئس کریم تو دوبارہ نہیں نا ملے گی فری میں
ہاں تو میں واپس کب کر رہی ہوں بھیا
نین بھیاااااااااااااگڑیا ہزاروں مبارکبادیں ان ہزاروں خاموشیوں کے لیئے
یونہی خاموش رہ کر خاموشی کو فروغ دیتی رہو۔۔۔