بیمار معصوم بچے کے لیے دعا کی درخواست

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
آج فیس ُبک پر دوسالہ بیمار بچے وصی حسین نقوی کی شدید علالت سے متعلق پتہ چلا
جو کینسر کے موذی اورمہلک مرض میں مبتلا ہے اس معصوم وصی حسین نقوی کی صورت
دیکھ کر دل رنج سے بھرگیا اس کے لیے دُعائے صحت کی درخواست کی گئی ہے - آپ احباب
بھی اس معصوم کے لیے دُعائے صحت فرمادیں -
اللہ تعالٰی اس معصوم بچے کو اس ماہ مقدس کے صدقے ، معصوم شہیدکربلا علی اصغر کے قربانی کےصدقے شفاء عطا فرما - اے مولا اس معصوم کو صحت اور طویل عمر عطا فرما
اے رب کریم اس کو شفا بخش دے اور دنیا میں جتنے بھی بیمار ہیں سب کو شفائے کاملہ عطا فرما
آمین

599829_500258353321511_860625744_n.jpg
 

تبسم

محفلین
اللہ اس معصوم بچے کو جلد از جلد شفاء عطا فرمائے اور صحت مند کرے اور طویل عمر عطا فرما آمین۔
 
اللہ تعالٰی اس معصوم بچے کو اس ماہ مقدس کے صدقے ، معصوم شہیدکربلا علی اصغر کے قربانی کےصدقے شفاء عطا فرما - اے مولا اس معصوم کو صحت اور طویل عمر عطا فرما
اے رب کریم اس کو شفا بخش دے اور دنیا میں جتنے بھی بیمار ہیں سب کو شفائے کاملہ عطا فرما
آمین
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
آج فیس ُبک پر دوسالہ بیمار بچے وصی حسین نقوی کی شدید علالت سے متعلق پتہ چلا
جو کینسر کے موذی اورمہلک مرض میں مبتلا ہے اس معصوم وصی حسین نقوی کی صورت
دیکھ کر دل رنج سے بھرگیا اس کے لیے دُعائے صحت کی درخواست کی گئی ہے - آپ احباب
بھی اس معصوم کے لیے دُعائے صحت فرمادیں -
اللہ تعالٰی اس معصوم بچے کو اس ماہ مقدس کے صدقے ، معصوم شہیدکربلا علی اصغر کے قربانی کےصدقے شفاء عطا فرما - اے مولا اس معصوم کو صحت اور طویل عمر عطا فرما
اے رب کریم اس کو شفا بخش دے اور دنیا میں جتنے بھی بیمار ہیں سب کو شفائے کاملہ عطا فرما
آمین

599829_500258353321511_860625744_n.jpg

اتنا چھوٹا سا معصوم بچہ اور اتنی تکلیف
اللہ تعالی جلد از جلد صحت عطا فرمائے اور تکلیف سے نجت دے ، آمین
 
Top