بیوٹی آئٹمز

ملائکہ

محفلین
یہاں پر میں وہ ساری چیزیں جما کررہی ہوں جو لڑکیاں استعمال کرتی ہیں میک اپ وغیرہ میں اگر آپ بھی اپنے ریگولر یوز میں جو چیزیں ہیں ان کے بارے میں باتیں ۔۔۔۔ تاکہ معلومات بڑھے۔۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
سب سے پہلے تو کلینزینگ ملک کی باری ہے جو چہرے، ہاتھوں اور پیروں پر استعمال کیا جاتا ہے مویسٹرائزنگ کے لئے۔۔۔۔۔۔

deep_cleansing_milk.jpg
 

ملائکہ

محفلین
چیپ اسٹیک۔۔۔۔۔ یہ ہونٹوں کو خشک ہونے سے بچاتی ہیں اور اسکی بغیر بھی میں زندہ نہیں رہ سکتی:grin:

silver_rose_fruit_flavor_chapstick.jpg
 

ملائکہ

محفلین
لوشن۔۔۔۔ یہ عام سا لوشن ہوتا بہت خاص ہے کیونکہ یہ جلد کی حفاظت کرتا ہے اور خوبصورت بھی بناتا ہے۔۔۔۔

vaselinecocoa.jpg
 

ملائکہ

محفلین
مسکارا۔۔۔ پلکوں پر استعمال کیا جاتا ہے جو کہ پلکوں کا رنگ اور کالا اور پیارا کر دیتا ہے۔۔۔۔ مسکارا میرے پسندیدہ بیوٹی آئٹمز میں سے ایک ہے اور میرے پاس بھی اسی کمپنی کا مسکارا ہے۔۔۔۔ لیکن میرے پاس جو ہے وہ زیادہ پیارا ہے:love:
535767367_406.jpg
 

ملائکہ

محفلین
آئی شیڈیز۔۔۔۔ میں یہ بہت کم ہی استعمال کرتی ہوں کبھی شادی پر جانا ہو اور دل کررہا ہو ورنہ نہیں۔۔۔۔۔ لگتے تو مجھے یہ بھی پیارے ہیں اگر لائٹ کلر میں کئے گئے ہوں

1248882285MkbWVe.jpg
 

ملائکہ

محفلین
بی بی کریم۔۔۔۔ اگر آپکو کہیں باہر جانا ہے اور ٹائم بھی کم ہے توبس بی بی کریم از پرفیکٹ۔۔۔ میں یہ استعمال کرتی ہوں اور یہ بہترین چیز ہے۔۔۔۔ اس میں کریم اور فاؤنڈیشن دونوں ہیں۔۔۔۔

what-does-bb-do.png
 
اففففف اسے کہتے ہیں مکمل Fake Advertisement Package :notworthy::laughing:، میرا یہاں لکھنا بنتا تو نہیں پر مجھ سے رہا نہیں گیا :bee::devil::laugh:

کافی سٹاک اکھٹا کر رکھا ہے آپ نے بھی :tongue:
 

ملائکہ

محفلین
اففففف اسے کہتے ہیں مکمل Fake Advertisement Package :notworthy::laughing:، میرا یہاں لکھنا بنتا تو نہیں پر مجھ سے رہا نہیں گیا :bee::devil::laugh:

کافی سٹاک اکھٹا کر رکھا ہے آپ نے بھی :tongue:
ابھی تو چیزیں پوری بھی نہیں ہوئیں۔۔۔۔ بھئی ایک جگہ میں وہ ساری چیزیں جمع کررہی ہوں جو میں استعمال میں لاتی ہوں تاکہ اگر کسی چیز کا مجھے علم نہ ہو تو کوئی اور مجھے بتا دے یا میری معلومات سے اور لڑکیوں کا فائدہ ہوجائے۔۔۔:) اور آپ بالکل کمنٹ کرسکتے ہیں:p
 

ملائکہ

محفلین
لوس فیس پاؤڈر۔۔۔۔ یہ میں نے تو کبھی استعمال نہیں کیا لیکن یہ میک اپ کو لاسٹ ٹچ دینے کے کام آتا ہے۔۔۔۔

How-to-Choose-Face-Powder-loose-powder.JPG
 
ابھی تو چیزیں پوری بھی نہیں ہوئیں۔۔۔ ۔ بھئی ایک جگہ میں وہ ساری چیزیں جمع کررہی ہوں جو میں استعمال میں لاتی ہوں تاکہ اگر کسی چیز کا مجھے علم نہ ہو تو کوئی اور مجھے بتا دے یا میری معلومات سے اور لڑکیوں کا فائدہ ہوجائے۔۔۔ :) اور آپ بالکل کمنٹ کرسکتے ہیں:p

لڑکیوں کو تو شاپنگ سے آگے ہی فُرصت نہیں ہوتی ، اب اوپرسے آپ کی یہ لسٹ دیکھ کر کل ہی نیلم نے بازار چلی جانا ہے امی کا خرچہ کروانے :heehee:
 

ملائکہ

محفلین
ہیئر سیرم۔۔۔۔۔ یہ میں نے ابھی اسعتمال نہیں کیا میں خرید کر لائی ہوں کچھ دنوں میں بتاؤں گی کہ اسکا رزلٹ کیسا ہے۔۔۔ مگر وہ لوگ جنکے بال خشک اور خراب ہوں وہ ہیئر سیرم یوز کریں۔۔۔۔
16.jpg
 

ملائکہ

محفلین
پیرافن ویکس۔۔۔۔ یہ ویکس مینی کیور یا پیٹی کیور سے پہلے استعمال کی جاتی ہے ہاتھوں اور پیروں کی جلد کو نرم کرنے کے لئے۔۔۔ یہ بھی میں نے ابھی استعمال نہیں کی آج لائی ہوں کچھ دنوں میں اسکا بھی رزلٹ بتاؤں گی۔۔۔۔۔ میرے پاس جو ہے جو پنک کلر کی ہے۔۔۔۔۔

250px-Paraffin.jpg


یہ مکمل بار کی شکل میں ہوتی ہے تو اسے پیش لیں بالکل پتھر کی طرح سخت توڑ کر اسے پگھلایا جاتا ہے اور ہاتھوں یا پیروں پر لگایا جاتا ہے اس طرح۔۔۔۔۔

paraffin-wax-treatment.jpg
 
Top