بیوٹی آئٹمز

ملائکہ

محفلین
اسکرب۔۔۔۔ یہ اکثر کلینزینگ کرنے کے بعد استعمال کیا جاتا ہے تاکہ دھول مٹی چہرے سے نکل جائے۔۔۔۔

%5BNatureRepublic%5D%20Mango%20Bebe%20Lip%20Scrub%2010ml%201.jpg
 

ملائکہ

محفلین
فیس ماسک۔۔۔۔۔ یہ تو ساری ہی لڑکیوں کو پتہ ہوگا کہ کیوں یوز کرتے ہیں۔۔۔ یہ ڈرٹ نکال دیتا ہے اور گلو بھی دیتا ہے۔۔۔

Himalaya+Almond+and+cucumber+peel-off+mask.jpg
 

ملائکہ

محفلین
ہیئر اسٹریٹنیگ سیرم۔۔۔۔ بالکل یہی چیز میرے پاس موجود ہے اسکو تھوڑا سا لیکر بالوں میں لگاتے ہیں بال اسٹریٹ کرنے سے پہلے تو بہت اچھے بال سیدھے ہوتے ہیں اور اسے ہی لگانے سے کافی بال سیدھے ہوجاتے ہیں۔۔۔۔ میں اگر یہی لگا لوں تو میرے بال سیدھے ہوجاتے ہیں بالکل کیونکہ میرے پہلے ہی کافی اسڑیٹ بال ہیں اور بالوں میں گلو بھی آتا ہے ۔۔۔

or_bb39c14712175157454304.jpg
 

ملائکہ

محفلین
بلش آن۔۔۔۔۔ یہ چکیس پر استعمال کیا جاتا ہے اور چہرے کو بہت فیش لُک دیتا ہے۔۔۔ بلش آن ہمیشہ اپنے فیس کے کلر کے حساب سے لینا چائیے فیس پاؤڈر کی طرح۔۔۔ فیس کلر کے علاوہ پنک کلر لےسکتے ہیں میں اب اگلی متربہ براؤن کلر کا لوں گی ۔۔ میری دوست نے مجھے میک اپ کٹ گفٹ کی تھی اس میں براؤن کلر نہیں تھا۔۔۔ بلش آن کبھی بھی گلیٹر والا نہیں لینا چائیے پاکستانی لڑکیوں کو جو زیادہ میک اپ نہ کرتی ہوں ۔۔۔۔۔ میٹ لینا چائیے۔۔۔ گلیٹر والا وہ لڑکیاں لیں جنکا فیس ایک ٹون کا ہو جو کہ اکثر لڑکیوں کا نہیں ہوتا میرا بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔تو سمپل فیس کلر کا لیں ۔۔۔۔۔۔

DSC_0844.JPG
 

ملائکہ

محفلین
شمر۔۔۔۔ یہ فیس کو بہت زیادہ گلو دیتا ہے اور میک اپ کے آخر میں یوز کیا جاتا ہے۔۔۔۔ یہ بھی ایک ایکسٹرا چیز ہے ۔۔۔اگر اسے صیحیح طرح سے لگایا جائے تو بہت اچھا لگتا ہے ورنہ بہت برا۔۔۔ تو اگر آپکو لگتا ہے کہ آپ اسے صیحیح لگا سکتے ہیں تو یوز کریں ورنہ بہتر ہے نہ کریں۔۔۔۔

LooseShimmerPowder.jpg
 

ملائکہ

محفلین
بھئی میں ٹیگ کرنے کی کوشش کررہی ہوں پر کر نہیں پارہی عائشہ آپ باقی لڑکیوں کو ٹیگ کردیں پلیز۔۔۔
 
Top