سیماب
محفلین
ارے آپ کو پونڈس پسند نہیں میں اگر کبھی کمپیک یوز نا کروں تو پونڈس ہی یوز کرتی ہوںجی بالکل ساری امیاں نیویا ہی یوز کرتی ہیں اور میری امی ponds بھی یوز کرتی ہیں جبکہ وہ مجھے بالکل بھی پسند نہیں۔۔۔ ۔۔
ارے آپ کو پونڈس پسند نہیں میں اگر کبھی کمپیک یوز نا کروں تو پونڈس ہی یوز کرتی ہوںجی بالکل ساری امیاں نیویا ہی یوز کرتی ہیں اور میری امی ponds بھی یوز کرتی ہیں جبکہ وہ مجھے بالکل بھی پسند نہیں۔۔۔ ۔۔
مجھے بھی دے دیں چاچو `بال اگر لمبے، کالے اور چمکدار کرنے ہوں تو اس کا نسخہ ہے میرے پاس۔
ابھی صبر کرو۔ سب خواتین کی درخواستیں موصول ہو جائیں تو ایک ہی دفعہ سبکونسخہ دے دوں گا۔مجھے بھی دے دیں چاچو `
ملائکہ بالوں کے لئے ایک شیمپو بتاؤں۔
باڈی شاپ کا جنجر شیمپو بہت اچھا ہے۔ ادرک کا ایکسٹریکٹ ہے ۔ اچھے بالوں کو مزید اچھا کر دیتا ہے اور خشک اور روکھے بال بھی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ اور بال جلدی گریسی بھی نہیں ہوتے۔
اور ایک آزمودہ ٹوٹکا بھی۔
بال خراب ہو رہے ہوں یا سر میں خشکی ہو تو ایلوویرا (کوار گندل) جیل لیں۔ ایک پتہ توڑ کر اس کو ایک سائیڈ سے ہلکا سا چھیل لیں اور سر کی جلد میں لگائیں۔ آدھے گھنٹے بعد بال دھو لیں۔ پہلی بار ہی فرق نظر آئے گا۔ یہ قدرتی کنڈیشنر کا کام کرتا ہے۔ بازار سے جیل بھی مل جائے گا لیکن پودے والا زیادہ بہتر رہتا ہے کہ قدرتی ہے۔
میں نے کیا ہے
سعید غنی کی پروڈکٹس واقعی بہت اچھی ہوتی ہے اور بطور خاص ان کا ابٹن منہ دھونے کے لئے بہت کار آمد ہے چکنی جلد کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعید غنی کی ہربل پروڈکٹس بہت اچھی ہوتی ہیں۔

سچی کیا ہے۔۔
کیااااااااا میں نے کچھ نہیں بولا ایساجھوٹ ، ابھی اس دن تو کہہ رہی تھی کے اگر مجھے شیمپو نہ بھی ملے تو میں کپڑے دھونے والے صابن سے بھی بال دھو لیتی ہوں
جی بیٹا یہاں کیا کرنا ہے ہمیں
بالکل کھولا جاسکتا ہےجی بالکل صحیح کہا بھائی آپ نے، اس کے لئے تو الگ سے دھاگہ کھولا جاسکتا ہے۔۔۔ کہ اچھی صحت اور نیچریل بیوٹی کے لئے کیا کھایا جائے۔۔۔ ۔
یعنی اس کی مثال ایمپریل لیدر سوپ جیسی ہے۔یہ تو اچھا ہوا۔ یہ دوسرے شیمپوز کی نسبت ذرا سا مہنگا ہے لیکن کافی دن چلتا ہے کیونکہ بالکل تھوڑا سا استعمال ہوتا ہے ہر واش میں۔ اگر ایک دن چھوڑ کر بال دھوتے ہیں تو کم از کم ڈیڑھ دو مہینے آرام سے گزر جاتے ہیں۔
اپیا آپ کو بیوٹی ٹپس کی ضرورت ہو تو یہاں سے دیکھ لیجئے۔جی بیٹا یہاں کیا کرنا ہے ہمیں
سعید غنی کا ابٹن سوپ امی یوز کرتی ہیں میں نے بھی ایک دو بار منہ دھو کر دیکھا ہے مجھے تو ایمپریل لیدر کا ہی بھائی معلوم ہوتا ہےسعید غنی کی ہربل پروڈکٹس بہت اچھی ہوتی ہیں۔ اب تو انہوں نے بہت سے شہروں میں اپنے آؤٹ لٹس بنا لئے ہیں۔
ان کے شیمپوز اور ہیئر آئلز اچھے ہیں۔ ان کا ناریل اور بادام آئل سردیوں ہونے والی ہاتھوں اور پاؤں کی جلد کی خشکی کے لئے بہت اچھا ہے۔ نان گریسی ہے اور فوراً جذب اور خشک ہو جاتا ہے پانی کی طرح۔
تم تو گارنئیر فروٹز یوز کرو تاکہ تمہارے بال جلدی لمبے ہوںمیں نے کیا ہے
سچی کیا ہے۔۔