ملائکہ
محفلین
نیچریل بیوٹیویسے ہی سب کہتے ہیں کہ اپ میک اپ کے بغیر ہی اچھی لگتی ہو ہمیں اس لیئے کبھی نہیں کیا ایون بھائیان کی شادیوں پر بھی نہیں نہ کسی فنکشن مٰن بھی
نیچریل بیوٹیویسے ہی سب کہتے ہیں کہ اپ میک اپ کے بغیر ہی اچھی لگتی ہو ہمیں اس لیئے کبھی نہیں کیا ایون بھائیان کی شادیوں پر بھی نہیں نہ کسی فنکشن مٰن بھی
آئی ہیو آلریڈی ڈن اِٹ مسی ، ڈِڈ یو مِس سیینگ سمتھنگ ؟عینی ہیز نو نیڈ ٹو ڈو آل ڈس اند ڈیٹ
پر یہ فہرست فرمائش کے کام تو آسکتی ہے ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امیداورمحبت اب تو کوئی بھی اتنی چیزیں نہیں پہنتا
جی جی بالکلپر یہ فہرست فرمائش کے کام تو آسکتی ہے ناں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور سولہ سنگھار میں فی زمانہ کے مطابق ردوبدل تو کیا جاسکتا ہے
ہاں تو اور کیا ایسے ہیبھئی اگر عینی نہیں کرنا چاہتی میک اپ تو اسکی مرضی ۔۔۔ ۔۔
بھئی اگر عینی نہیں کرنا چاہتی میک اپ تو اسکی مرضی ۔۔۔ ۔۔
تو بےدھیانی میں دیکھیں ہی مت۔۔۔۔تو پھر آپ کے اس دھاگے کا کیا فایدہ ، کوئی لڑکیوں کو ٹپ ٹاپ ہونے کے مشورے دیں ، تاکہ ہم لڑکے جو اکثر بے دھانی میں لڑکیوں کو دیکھ کر ڈر جاتے ہیں ، ہمیں بھی کچھ سکون ملے